سوات میں آج کوئی حادثہ نہیں، بلکہ قتل ہوا ہے۔
جب وفاقی حکومت (NDMA) نے پہلے سے الرٹ جاری کر دیا تھا، تو صوبائی حکومت نے حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے؟ پانی میں پھنسے لوگوں کو بروقت ریسکیو کیوں نہیں کیا گیا؟ کیا ریسکیو 1122 کی مشینری صرف اسلام آباد پر چھڑاؤ کے لیے ہے؟
صوبے میں اس وقت شدید انتظامی بحران ہے، جس کے ذمہ دار نااہل وزیراعلیٰ اور اسے صوبے پر مسلط کرنے والے ہیں۔
اور سچ تو یہ ہے کہ
سویڈن میں جلائے گئے قرآن اور پشاور مسجد دھماکے میں جلائے گئے قرآن میں کوئ فرق نہیں اب دیکھتے ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کہاں کہاں سے ریلی نکالی جاتی ہے
#PeshawarAttack#PeshawarBlast 😭