*🚨✊ہم قرضہ لے کر ملک چلا رہے ہیں، ڈیولپمنٹ کے لیے ہم قرضہ لیتے ہیں، دفاع کے لیے ہم قرضہ لیتے ہیں*
*قرضے پر جو سود ہے اسے ادا کرنے کے لیے بھی ہم قرضہ لیتے ہیں، شاہد خاقان عباسی*🤷
"آپ چاہتے ہیں کہ میں مسجد میں بیٹھا رہوں اور سیاست سے دور رہوں، لیکن اسی دوران آپ میرے بچے کو اسکول اور ذرائع ابلاغ میں یہ سکھاتے ہیں کہ وہ اسلام سے نفرت کرے! پھر یہی میرا بیٹا واپس آئے گا اور میری ہی مسجد میرے سر پر گرا دے گا۔"
نجم الدین اربکان رحمہ اللہ
PM Pakistan @CMShehbaz commends Pakistani nation for tolerating the petroleum price hike with patience and announces reduction of Rs 135/ltr in Diesel prices bringing it down to Rs 385/ltr and reduction of Rs. 12/ltr in petrol prices bringing it down to Rs. 366/ltr.
یہ میرے لیے میری زندگی کا سب سے اہم لمحہ ھے ۔
ہم ہر مشکل میں سعودیہ سے مدد مانگتے تھے اور وہ کرتا تھا اور ہم خوشی مناتے تھے ۔
سعودیہ نے پہلی بار پاکستان سے مدد مانگی اور پاکستان کر رہا ھے ۔
اور پورا سعودیہ جشن منا رہا ھے
یااللہ تیرا شکر ھے 🤲
شکریہ شہبازشریف شکریہ جنرل عاصم منیر
مسٹر سلمان تم ایک مقدس سرزمین کے بادشاہ ہو مگر تمہارے اندر انصاف کرنے کی سکت نہیں
تم جانتے ہو یہ حکومت غیر قانونی ہے تم نے یہ کیسا کام کیا ہے ان کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ نہیں بنتا۔۔
پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہے
یہ بھی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی، یہ بھول جاتی ہیں کہ کیمرے کی آنکھ انکو دیکھ رہی ہے، اب یہ پورے پاکستان میں وائرل ہوگی مگر بدنامی کا داغ لیکر-- ہاتھ کی صفائی تو چیک کریں 😆