فراڈ الیکشن کی تحقیقات امریکہ کا مطالبہ
ہم معتبر بین الاقوامی اور مقامی انتخابی مبصرین کے ساتھ ان کے جائزے میں شامل ہوتے ہیں کہ ان انتخابات میں اظہار رائے کی آزادی، انجمن اور پرامن اجتماع پر غیر ضروری پابندیاں شامل ہیں۔ ہم انتخابی تشدد، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے استعمال پر پابندیوں، بشمول میڈیا ورکرز پر حملے، اور انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز تک رسائی پر پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں، اور انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں۔ مداخلت یا دھوکہ دہی کے دعووں کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت جیل میں جانے سے کم ہو گئی ہے
ذرا بتائے مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا ۔ یہ ہی اسکا قصور ہے .!
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#قائداعظم_کا_پاکستان
@SELD_Sindh Dear Education department please implement your submitted report in Honorable High Court Sindh. You DEO's are asking for bribes for issuance of orders.