مصروفیت اپنی جگہ، مگر جس کی یاد دل میں ہو، اُس کے لیے تنہائی کے چند لمحے ضرور نکل آتے ہیں۔
Masroofiyat apni jagah, magar jis ki yaad dil mein ho, us ke liye tanhaai ke chand lamhe zaroor nikal aate hain.
#MissingYou#TrueFeelings#DilKiBaat
میں ایک عالم دین ہوں میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہیں
ابھی ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے اسلامی ممالک پر حملہ کیا ہے
یاد رہے ایران نے کسی بھی مسلم ملک پر حملہ نہیں کیا
بلکہ ایران نے اسلامی ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے بلکل درست کیا ہے
ایران زندہ باد
@hinaparvezbutt خودکش حملہ اور تو ایک فرد ہوتا ہے کہ جو اپنی زندگی کا خاتمہ کرتا ہے ۔اور سین سے ہٹ جاتا ہے لیکن پھر بھی گھنٹوں میں معلوم کیا جاتا ہے
لیکن انکے پیچھے پورا نیٹ ورک اور سہولت کار بھی کھبی بے نقاب نہیں کئے جاتے ۔
اب وقت ہے کہ اصل منصوبہ ساز اور نیٹ ورک کو پکڑا جائے
خودکش حملہ اور تو ایک فرد ہوتا ہے کہ جو اپنی زندگی کا خاتمہ کرتا ہے ۔اور سین سے ہٹ جاتا ہے لیکن پھر بھی گھنٹوں میں معلوم کیا جاتا ہے
لیکن انکے پیچھے پورا نیٹ ورک اور سہولت کار بھی کھبی بے نقاب نہیں کئے جاتے ۔
اب وقت ہے کہ اصل منصوبہ ساز اور نیٹ ورک کو پکڑا جائے
@MaryamNSharif