The US, Israel and Iran have all bumbled through this war and missed opportunities, but Pakistan deserves great credit for consistently working very hard as an intermediary for peace between capricious and obdurate enemies. Bravo, @CMShehbaz and COAS Munir.
أتركوا كل المقاطع التي وصلت من إسـ ـرائيل.. هذا👇 يختلف تماماً
شاهدوا المشهد واسمعوا الصراخ الذي خلفته الصواريخ الإيرانية
افيخاي يقول تصدينا لكل الصورايخ😂
She has turned into a complete Ass Hole , If Army and police leaves KP there ll be a massacre of unparalleled scale and Indian and Afghan agencies ll play havoc, can someone in PTI Tape her mouth please .. #Idiot.
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
ہمارے علم میں بھی اضافہ تب ہوا تھا جب ننانوے کمپنیوں کے مالک کو سامنے بٹھا کر کلین چٹ دے دی جاتی تھی تب تو راتب خور رسیدیں مانگنے پر غداری کے فتوے بھی لگایا کرتے تھے
عاصم منیر ایران گئے تو ایرانیوں نے ان سے سخت سوالات کیے انہوں نے عاصم منیر سے کہا آپ کیوں ثالثی کرانا چاہتے ہیں اگر آپ ثالثی کرانا چاہتے ہیں تو امریکہ کی گارنٹی دیں ایرانیوں کو لگتا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے سیز فائر کروایا ہے ! رؤف کلاسرا ۔۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اگر ہنگری میں داخل ہوا تو اسے گرفتار کرلیا جائے گا
ہم عالمی عدالت انصاف اور انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی رکنیت نہیں چھوڑیں گے ان کے فیصلوں پر عملدر آمد کرائیں گے
ہنگری کے نئے وزیر اعظم پیٹر مگیار کا بیان
یاد رہے سابقہ ہنگری وزیر اعظم اوربان نے نیتن یاہو کی گرفتاری احکامات کے بعد اسے ہنگری بلایا تھا اور عالمی عدالت انصاف کی رکنیت چھوڑ دی تھی