ویل ڈن
@yaqoob_0
اپ نے اج ایک بہت اھم ایشو پر بات کی
ایسی چیزیں کبھی کبھار ھی اچھی لگتی
لیکن جب ٹک ٹاک پر جاو ایک سے بڑھکر ایک ایسا میٹریل دیکھنے کو ملتے
نجانے جیسے کوئ ریس لگی ھو
ہمارے ہمساۓ (چین نکال کر)
چین کی سرحدوں سے لیکر وسط ایشیا روس کی سرحدوں تک
یہ پورا خطہ جو کبھی پرصغیر کہلاتا تھا
سری لنکا بھوٹان نیپال تک
سارا عرب
ان شاء اللہ
سب کے ابو جی یہی👇ہونگے