کربلا کی خاک پرکیاآدمی سجدے میں ھے
موت رسوا ھو چکی ھے زندگی سجدے میں ھے
اس پہ حیرت کیا لرز اُٹھی زمینِ کربلا
راکبِ دوش پیغمبر آخری سجدے میں ھے
#محرم_١٤٤٨هـ#اردو_زبان
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے ناناﷺ کا وعدہ وفا کر دیا
سب کچھ امت کے خاطر فدا کر دیا
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
#سلام_یا_حسینؑ#محرم_الحرام1448
تھا حکم یزید کا پانی بشر پئیں
گھوڑے پئیں سوار پئیں اور شتر پئیں
جو تشنہ لب جہان کے ہیں وہ بے خطر پئیں
یاں تک کے سب چرند و پرند آن کر پئیں
کافر بھی گر پئیں تو منع نہ کیجیو
پر فاطمہؑ کے لال کو پانی نہ دیجیو
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح#محرم_1448هـ#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
غدًا يوم القيامة حيث لا يشترون أيّ شيء من الإنسان فإنّهم يشترون الدمعة على سيّد الشهداء كحبّة الدرّ نقدًا
سماحة الشيخ بهجت قدّس سرّه🌹
#حبيبي_حُسين#محرم_1448هـ
1st–9th #Muharram
Recommendations (Fast)
• Daily charity (even a small amount)
• Recite Qur’an every day
• Read Ziyarat Ashura
• Increase Salawat upon Muhammad & Aale Muhammad
• Attend majalis and remember Karbala
• Seek forgiveness and sincere repentance
• Help others in the name of Imam Hussain (a.s.)
• Make du’a for the reappearance of Imam al-Mahdi (aj)
Let these days prepare the heart for Ashura and renew our covenant with Allah (swt).
#Muharram #YaHussain #Karbala #Ahlulbayt #ImamMahdi 🏴💔
When the banners of Karbala fell,
Sayyida #Zainab (sa) raised the banner of truth. Her courage ensured that the message of Imam Hussain (as) would never be silenced.
The days of mourning have led us to Ashura.
With broken hearts, we grieve for Imam Hussain (as), his family, and his companions. Let this day be one of remembrance, reflection, worship, and renewed allegiance to the path of Karbala.
May our mourning be accepted and our tears bear witness to our love for Imam Hussain (as).
*گریۂ امام حسین علیہ السّلام*
"اگر انسان *سید الشہداء امام حسینؑ* کی مصیبتوں پر سچے دل سے گریہ کرے تو یہ خدا کی بڑی نعمتوں میں سے ہے۔"
* *شیخ الفقہاء آیت اللہ محمد تقی بہجتؒ*
#محرم_١٤٤٨هـ#خانوادہ_رسول_درکربلا
*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
اولادِ فاطمہؑ نے حُسینؑ ابنِ علیؑ کے غم میں گریباں چاک کیے اور منہ پہ طمانچے مارے اور اور امام حُسینؑ جیسے شخص کے لیے گریباں چاک کیے جائیں اور منہ پہ طمانچے مارے جائیں ۔
*📕حوالہ: عزاداری اہل بیت کی نطر میں ۱۱۷*
فرمانِ غازی عباس علیہ السلام*
اے کافروں اے فاجروں تم اس غلطی میں جا پڑے جس میں قریش تھے وہ رسول اللہ کو قتل کرنا چاہتے تھے مگر کامیاب نہ ہوئے کیونکہ امیر المومنین مولا علیؑ زندہ تھے۔ تو تم اب کیسے کامیاب ہو سکتے ہو جب میں ان کا وارث ابھی زندہ ہوں۔
مناقب السادة الکرام صفحہ ۲۸۸*