Dated 05-09-2026
PPP leader @rawalsharjeel inaugurated the newly constructed schools of village Tharo khan Marri & village Jumo Khoso at UC-84, PS-61, marking another important milestone in improving educational facilities for the local community.
The new school will provide students with a better learning environment and greater opportunities to pursue quality education.
Because every new school is an investment in our children, our communities, and the future of Sindh. 🇵🇰
پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راؤل شرجیل میمن اپنے حلقے کی معزز عوام سے 6 ستمبر 2026، بروز اتوار صبح 11:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ملاقات کریں گے۔
دوپہر 1:00 بجے کے بعد راؤل شرجیل میمن مختلف پروگراموں میں شرکت اور دیگر مصروفیات کے لیے روانہ
@sharjeelinam@rawalsharjeel
سندھ میں بسنے والے سندھی، اردو اسپیکنگ، بلوچ، پختون، پنجابی، سرائیکی، ہزاروال، گجراتی، میمن اور گلگتی—سب کا ایک ہی دوٹوک فیصلہ: سندھ کی تقسیم نامنظور!
سندھ ہماری دھرتی ماں ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#مرسون_مرسون_سنڌ_نه_ڏيسون#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے PS-61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
@sharjeelinam@rawalsharjeel@Rawal_House1
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے PS-61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا
@sharjeelinam@rawalsharjeel@Rawal_House1