دنیا کے طاقتور ترین شخص کا خطاب پانےوالا امریکی باڈی بلڈر Ronnie Coleman ،
جس نے اٹھاٸیس چیمپین شپ اپنے نام کیں اور آٹھ بار مسٹر اولمپین کا ٹائٹل جیتا۔
کبھی منوں وزن اٹھایا کرتا تھا۔
آج ہسپتال میں پڑا دو کلوں وزن اٹھانے سے بھی قاصر ہے۔
ساری طاقتیں، فقط اس ایک پروردگار کی ہیں
پاکستان کی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں خود شماری کا عمل 20 فروری سے 3 مارچ 2023 تک ہو گا۔جس کے ذریعے آپ اپنی اور اپنے گھرانے کی معلومات کا اندراج خود کر سکتے ہیں
اس تاریخی موقعے پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ترقی یافتہ پاکستان کو یقینی بنائیں
visit https://t.co/VxVOmh0tgH
’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘
Mr. @Qasim_janjua7 Raja Qasim Janjua (PMS-7th Batch, BS-17)@ACPattoki left this world for heavenly abode. He was driving from Lhr to Pattoki & met an ill-fated road accident.Raja Qasim belonged from Dhak village of District Khushab
عمران خان قاتلانہ حملہ کورہیڈ کوارٹرپرمظاہروں نعروں نےملک کے وجود کو ہلا دیا! Enough is enough جنرل باجوہ سیاسیتدانوں کوقائل کریں کچھ لوکچھ دو اصول اپنائیں آپ ضامن بنیں آیندہ انتخابات الیکشن کمیشن اصلاحات نگراں حکومت انتظام طے ہوجنرل باجوہ فوجی قیادت پاکستان کوفوج کےوقارکوبچائیں
مایوسی پھیلانے والوں سے بچیں۔ عمران خاں مایوس ہو جاتا تو الیکشن ہی نہ جیت سکتا۔ جنگ کے کچھ مراحل ابھی باقی ہیں۔ کامیابی ان کا مقدر ہوتی ہے 'جو امید برقرار اور جدوجہد جاری رکھیں۔ نم نا امیدی زوال علم و عرفاں ہے۔ امید مرد مومن ہے خدا کے رازدانوں میں۔