Big day for Pakistan announcement of new provinces is a step in the right direction …. PTI, PPP and PMLn must agree to these reforms … new units are mandatory if we want to save federation…
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کو پاکستانی ایجنسیز کا ساتھ دینا چاھئے اور Abusive Accounts کی نشاندھی کریں اور ان سے فاصلہ اختیار کریں۔عمران خان اور تحریک انصاف کیلئے آپ کے دل میں زرا بھی جگہ ہے یہ کام کریں اور عوام اور اداروں کو پاکستان کے مفاد میں اکٹھا کرنے کی ذمہ دستی ادا کریں
عمران خان کے جیل جانے کے بعد برسوں سے پی ٹی آئی سیکریٹیریٹ میں کام کرنے والے ملازمین رُل گئے۔ تنخواہیں نہ ملنے پر کئی ملازمین کے گھروں کے چولہے بُجھ گئے لیکن عمران خان کے نام پر لیڈر بننے والے کسی رہنماء نے ان ملازمین کا خیال نہیں کیا۔ افسوسناک ، شرمناک
عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل شاہ محمود قریشی بنا سکتے ہیں، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم کے بجائے سیاسی لوگوں کو آگے کیا جاتا تو عمران خان باہر آ چکے ہوتے۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry
عمران خان کے آج کے فیصلوں سے واضع ہے وہ اپنے مؤقف پر فولاد کی طرح کھڑے ہیں، قید کی سختیاں اور بدترین حالات ان کے عزم میں کوئ کمی نہیں لا سکے، ان کا عزم پہاڑوں سے بلند اور ان کی ہمت مدد خدا کے علاوہ کسی کی طالب نہیں!! اللہٰ ان کا حامی و مددگار ہو۔۔ #ReleaseImranKhan
آپ عمران خان اور کارکنان کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے ردعمل کو سیاسی رکھیں، پاکستان مخالف اور اداروں کے مخالف اکاؤنٹس سے فاصلہ اختیار کریں تنقید میں مہذب رویہ رکھیں۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry