وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
سید ناصر حسین شاہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
@SyedNasirHShah
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میرپور، آزاد کشمیر میں شاندار اور تاریخی جلسہ عام سے خطاب ہوگا.
اس موقع پر وہ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق اور ترقی کے لیے اپنے منشور پر تفصیلی بات کریں گے، جس کا مقصد ہر فرد کو خود مختاری، معاشی تحفظ اور باوقار روزگار فراہم کرنا ہے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
Over the last 3 years, non-stop development work has been happening across #Korangi & we are finally ready to showcase the real transformation.
Get ready for exclusive updates, visual highlights, and the complete story of progress.
@BBhuttoZardari@MNaeemSheikh786#TMCKorangi
پاکستان پیپلز پارٹی ��ی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی اور آزاد جموں و کشمیر کی حق حاکمیت کی جدوجہد پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے عالمی و مقامی سطح پر لڑتی آرہی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر آزاد جموں و کشمیر کو حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار فراہم کیا جائے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور ایک مستحکم اور مضبوط آزاد جموں و کشمیر کی بنیاد میں اپنا حصہ ڈالیں۔
@BBhuttoZardari
Ghotki mein 41,000+ ghar mukammal karna Sindh Government ki bari kamyabi hai.
#SindhPeoplesHousing duniya ka sab se bara ghar banane ka project hai jismein silaab se mutasir khandanon ko mehfooz ghar aur nayi umeed di ja rahi hai. Yeh sirf ghar nahi balkay khandanon ko izzat, tahaffuz aur behtar mustaqbil dene ka kaam hai.
@SphfOfficial Shahbash! 👏
جہاں لوگ ا��وار کے روز گھروں میں تھے، وہاں چیئرمین کورنگی ٹاؤن @MNaeemSheikh786 عوام کے درمیان تھے. یوسی 4 (32-A) میں بارش کے دوران فوری ایکشن لے کر سیوریج لائن نالے سے اٹیچ کروائی اور شہریوں کو سالوں پرانے مسئلے سے نجات دلائی۔
#PPPDigitalKorangi
#DigitalTMCKorangi #KorangiTown
بارشوں کے پیشِ نظر چیئرمین کورنگی ٹاؤن
@MNaeemSheikh786
کی تمام متعلقہ عملے کو ہدایت پانی کی بروقت نکاسی کے لیے نالوں کی صفائی مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ مزید صفائی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے تاکہ شہریوں کو کسی زحمت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
#PPPDigitalTMCKorangi@bbhu
آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔
میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔"
یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
پچھلی دفعہ چوہدری یاسین صاحب نے دونوں سیٹیں نکالیں، اور ان حالات میں نکالیں جب کشمیر میں بھی حکومت کسی اور کی تھی اور وفاق میں بھی۔ اس بار چوہدری یاسین صاحب اتنی بھاری اکثریت سے سیٹ نکالیں کہ حلقے میں دور دور تک کوئی ان کے قریب نظر نہ آئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
میں نے گلگت بلتستان سے وعدہ کیا، کہ میں نے آپ کو حقِ خودارادیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار دلوانا ہے اسی منشور کے ساتھ تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق کو شکست دلوائی اور جی بی میں پاکستان پیپلز پارٹی کو جتوا کر حکومت بنا دی۔ اور اب انہی تین اصولوں کے ساتھ کشمیر آیا ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
#KotliMeinTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے حالیہ واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس ک�� اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر قیمتی جان کا نقصان ایک مشترکہ قومی سانحہ ہے۔ چاہے وہ ملک کے دفاع اور عوام کے تحفظ کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے جان دینے والے اہلکار ہوں یا احتجاج کے دوران جان گنوانے والے نوجوان، ہر خاندان کا دکھ قابلِ احترام ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے کہ سیاسی اختلافات اور عوامی مطالبات کا حل تشدد نہیں بلکہ سیاسی مکالمہ، جمہوری عمل اور عوام کی رائے میں ہے۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے کے مطابق، کشمیر کا فیصلہ صرف اور صرف کشمیر کے عوام کریں گے۔ یہی پاکستان پیپلز پارٹی کا اصول ہے، اور اسی مؤقف کے ساتھ ہم کشمیری عوام کے حقوق، عزت اور جمہوری اختیار کی حمایت جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا