Mustansar is a top-rated freelancer on Upwork, Fiverr, and PPH, He earned over $150000+. He also works as a motivational Influencer. Founder of DigitalSyrup
یہ ملک ہے اندھے لوگوں کا، جب ایک استاد ، ہیرو جس نے اس ملک کے بے روزگار نوجوانوں کو آنلائن سکل سکھائی اور لاکھوں ڈالر پاکستان میں آئے تو انکے یہ سلوک ہے ، ہم جیسے عام بندے کا کیا حال ہو گا
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،
جناب آئی جی پنجاب صاحب۔
مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔
لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔
کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟
میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@IGP_Punjab@OfficialSPPO@multan_cpo@rpo_multan
@hinaparvezbutt میڈیا کو خرید کر، اپنی مرضی کی خبریں چلانے والے بھول گے مشرف نے گندی فلمیں، وگیرہ، برآمد کیا تھا اور تمہارے کارنامے تو دبئی کے ہوٹلوں تک مہشور ہیں، ججز خریدنا ہو یا سپیکر پنجاب اسمبلی یہ زمہ داری خون لیگ کی نبھا رہی ہو
@GovtofPunjabPK کوئی عہدہ نہیں، کوئی وزیر نہیں، چاروں طرف سے سیل کر کے مسجد کا تقدس پامال کیا اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا لیکن کیا ملا صرف گھڑیاں اور نظرانے، کبھی کسی سرکاری وزیر یا سیکرٹری یا منشی کا گھر تلاش کر کے دیکھو، لگ پتہ جائے گا
@OfficialDPRPP یزید بھی اتنا ظالم نہیں تھا، صرف ٹرمپ اور نیتن ہاہو کو خوش کرنے کے لیے ختم نبوت کا نعرہ لگانے والوں پر کربلا جیسا ظلم، اللہ تعالٰی پوچھے گا،