کوئی حامد میر کو دکھائے کہ امریکہ میں ٹرمپ سے سوال کرنے پر صحافی کے ساتھ کیا سلوک ہوا
یہاں 99 سے صحافت سیاسی قافلے لوٹ رہی
لیکن پاکستان میں پیکا کی بات ہوتے ہی گھنگرو توڑ پرفارمینس دیتے
صحافیوں اور عدلیہ دونوں کے ماضی کے کردار کا کڑا احتساب ضروری ہے
زرداری نے عمران خان پر طنز کیا، لیکن اسے یاد نہیں رہا کہ اب تصاویر صرف سرکاری چینل یا بکاؤ چینلوں یا اخبارات پر ہی نہیں چلتیں، اب سوشل میڈیا بھی یہ کام کامیابی سے انجام دے لیتا ہے-
بلکہ کل بھی نہیں، آج رات ہی یہ ہر سمارٹ فون تک پہنچ چکی ہوں گی-
#ComeToStreetsForKhan
اعتزاز احسن نے حق ادا کردیا!!
تاریخی الفاظ!!
عمران خان میرا دوست بھی ہے ہمسایہ بھی!
عمران خان کی آنکھ کو نقصان پہنچانے والے کسی غلط فہمی میں مت رہنا!!
عمران خان کی آنکھ نقصان ہوا تو پورے پاکستان میں ایک تباہی کی کیفیت ہوگی!!
یہ 1989 نہیں یہ 2026 ہے!!
لوگ سب کو کھا جاینگے!!🔥✊
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر شفٹ کرنا چاہتے ہیں، تا کہ نا میرا رابطہ ، نا کسی سے ملاقات ہو سکے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم مزاحمت کرے.۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ
#ILoveMuhammadﷺ