حضرت امام حسین ع
جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آجائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ
گردن کٹانے کا راستہ ہے۔
(حضرت امام حسین ع
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹🖤
Ali (as) is the Imam of goodness,
the fighter against iniquity, the helper of those who come to his aid, and the deserter of those
who desert him.
- Prophet Muhammad (ع)
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
'Imam Ali'
'Amir ul Momineen'
نبی کریم ص کی رحلت کے بعد ایک مرتبہ جناب فاطمہ زہراء۴ نے امام علی علیہ السلام سے دریافت فرمایا
سنا ہے لوگ آپ کو سلام نہیں کرتے؟
امام علی ع نے دکھ بھرے لہجے میں جواب دیا
اگر بات یہیں تک ہوتی تو ٹھیک تھا اب حالت یہ ہے کہ میں لوگوں کو سلام کرتا ہوں تو لوگ جواب نہیں دیتے
😭😭💔💔
اے اللہ ! بہت دل چاہتا ہے کہ ہم اس چہرے کو دیکھیں جسے آپ نے 'والضحی' کہا ۔ ان زلفوں کو دیکھیں جنہیں آپ نے 'والیل' کہا اللہ ! وہ چہرہ کتنا خوبصورت ہوگا کہ آپ فرماتے ہیں کہ 'قَدْ نَرَیٰ تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فَی اسَّمَاء' --- *اے محبوب جب آپ آسمان کیطرف دیکھتے تھے تو ہم آپکے چہرے کو دیکھ رہے ہوتے تھے!*
اللہ ! ہمیں بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمادیں۔ آمین یا رب العالمین ۳
#ہمارے_آخری_نبی_محمدﷺ
میں گواہی دیتا/دیتی ہوں محمد ص اللّہ ج کے آخری نبی ہیں
ان کے بعد نبوت کا سلسلہ ختم ہوا ہے اور الحمدللہ رب العالمین میں ان کا امتی ہوں
اگر آپ کو بھی اس بات پہ فخر ہے تو RT# کرے
قادیانی عقائد بلکل کفر ہے
#تاجدارِختمِ_نبوّتﷺزندہ_باد
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید