اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
@saleemkhaliq please explain, ye jo b hai such hai?? Agar such nahi hai to Phir asay Journalist's ko Sue karna Chahye.. Aur agar Yeh such hai to Phir Is pay explanation chaye kay asa kou hua tha.....
@YounisK75
@IshaqAlvi3@ahmad__bobak RTS 2018 us ki report b dhek lo... Jab RTS sahi chal. Raha tha PTI Ki 170+ seats thi Jab RTS Bhehta dia to Seats 140 Ho gai... Ja kar parh lo.... Is liye us time Kisi Ko toufeeq nahi hue SC ka kar Casekar saky..sahi kaha tha aik to Parhay likhay nahi, oper say kosish b nahi karty
@SaneVoice2022@BasharatRaja786 Jitna Pakistan Agay bhar gaya hai wo last 3 Year say sub KO nazaraaraha hai.. Siwaye corrupt Patwarion aur jahil logo kay elawa sub KO nazar aa raha...
$100 Giftcard Giveaway
2 winners at $50 US each
❤️ Like+Retweet
❤️Tag 3 friends + your favorite crypto influencer
❤️Comment: @bitrefill is the top place to purchase gift cards with crypto such as $USDT, $BTC, $ETH, $DOGE, $BNB, etc
2 Winners will be pick this Monday March 17th to win $50 each of Bitrefill gift card of their choosing for a total of this $100 giveaway.
I have personally been using my $DOGE to buy giftcards such as Amazon, Apple, Walmart, Southwest Airline, Chevron gas, Uber, Doordash, Starbucks, etc.
Bitrefill has great customer service because anytime I run into any issues and contact them, they always respond within 4 hours which is amazing!
15 جولائی 1999 کی پریس ریلیز جو بھارتی سفارتخانے کی طرف سے جاری کی گئی۔
پریس ریلیز کے مطابق کرنل شیر خان کی ڈیڈ باڈی پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے شناخت کرنے سے انکار کردیا۔ کئی دن تک کرنل شیرخان کی ڈیڈ باڈی بھارتی حکام کے پاس رہی کیونکہ پاک فوج اسے ریسیو کرنے سے انکاری تھی۔
بلاشبہ کرنل شیر ایک بہادر سپاہی تھا جو صرف تین ساتھیوں کے ساتھ بھارتی رجمنٹ کا مقابلہ کرتا رہا۔ اس کی شہادت پر بھارتی کمانڈر نے اپنے ہاتھ سے نوٹ لکھ کر اس کی جیب میں رکھا تھا جس پر لکھا تھا کہ کرنل شیر بہت بہادری سے لڑا۔
ہماری فوج نے جس کرنل شیر کی لاش وصول کرنے سے بھی انکار کردیا تھا، اسی کے مجمسے کو توڑنے پر ملٹری کورٹ سے دس سال قید بامشقت کی سزا دلوا دی۔
دنیا میں منافقت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوگی!!!
عمران خان نے جب امریکہ اور پورپ کو اپنی اوقات میں رہنے اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے حوالے سے روکا اور یہ کہا کہ ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے وہ کر لیں گے
تو یہ سارا گوبر بھونک بھونک کر پاگل ہوا پڑا تھا
انکے بھونکنے کا انداز چیک کریں بس
کس بات کا زعم ہے؟ کس بات کا تکبر ہے؟ کس بات کا غرور ہے؟ کس وجہ سے اس قوم پر عوام پر احسان جتلایا جاتا ہے؟ کس منہ سے اپنی عوام کو دھمکیاں لگائی جاتی ہیں؟ کوئی ایسا معرکہ جس پر فخر کیا جا سکے؟
آزاد تاریخ دانوں کے مطابق 1965 میں بھی ہمارے حالات برے ہی رہے۔ کارگل ایک الگ داستان ہے۔
جنہوں نے احسان اللہ احسان کو فرار کروایا انہوں نے ہی APS میں بچوں کو شہید کیا، جنہوں نے CCTV فوٹیج چراۓ انہوں نے 9 مئی کروایا، جنہوں نے لائیٹیں بند کروائیں، پھر اسلام آباد قتل عام کیا اور بعد میں CCTV چرایا انہوں نے ہی massacre کیا
سب کا قاتل ایک ہی ہے
پرامن مظاہرین پر شیلنگ اور فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں شہادتیں ہوئیں،اسی سلسلہ میں آج پشاور میں یوم شہدا منایا گیا۔
الجزیرہ کی آج ہونے والے یوم شہدا پر مکمل رپورٹنگ۔