⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گوجرانوالہ میں ISF کے نوجوان نکلے ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ آج پنجاب بارڈر پر ان نوجوانوں کا احتجاج ہے جو اپنی مدد آپ کے تحت نکلے ہیں 🔥
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی سٹریٹ کمپین میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ...💥
جب عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو ایک سینئر وزیر بھی وہاں موجود تھے اور انہوں نے ان سے بات بھی کی ۔ خبر بریک کرنے والے ڈان کے رپورٹر اکرام جنیدی کا انکشاف
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
توجه فرمانین
اسلام آباد سے ایک سفری ہینڈ بیگ ملا ہے جس میں ایک موبائل فون بغیر سم ، تھوڑے سے پیسے اور ایک پاسپورٹ ملا ہے، سعودیہ کا ویزہ لگا ہوا ہے، جس کے ساتھ ایکسپائرڈ پاسپورٹ ایچ ہے، جس کے کوائف کے مطابق "عمر رحمن " ولد حبيب الرحمن ، لوئر دیر سے آج 27 جنوری بروز منگل صبح ہی سعودی عرب سے اسلام آباد اترے ہیں۔ اگر خود پوسٹ پڑھیں یا کوئی انہیں جانتا ہو تو دئے گئے نمبر پر رابطہ کر کے اپنے پاسپورٹ وصول کر لیں۔
0308-6255561
ری ٹویٹ کریں، ممکن ہے جس بھائی کا ہو وہ یہ پوسٹ پڑھ لے۔
پی ٹی آئی مزاحمت کا فیصلہ کر چکی ہے، اِسی لیے 8 فروری تک تو کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے،اگر یقین دہانی کروائی جائے کہ عمران خان کی ملاقات کو 8 فروری کی پہیہ جام ہڑتال کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا تو کل صبح ہی ملاقات ہو سکتی ہے۔ سینیٹر رانا ثنااللہ کی پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو
میں مزدور ہوں خدا کی قسم میں کراچی جلسہ میں صرف عمران خان کیلے آیا ۔۔ ہوں ۔۔ عمران خان اس ملک کیلے ضروری ہے ۔
خدار میرے کپتان کا ساتھ دو ۔۔
کراچی جلسے میں روتے ہوے اس مزدور کی اپنی لیڈر سے محبت ہم سب کیلے لمحہ فکر یہ ہے جو گھر میں بیٹھ کر اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ عمران خان رہا ہو جاے گا ۔۔