میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کا خط واضح کرتا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
"زندہ رہوں گا تو اپنی بےگناہی ثابت کرسکوں گا،میری قید کا واحد مقصد مجھےبیمار کرنا اور میرےعزم کو توڑنا ہے،نظام نےمجھے انصاف دینا بند کردیاہے،ریاست مجھےایسی جگہ لےجا رہی ہےجہاں سےمیں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیاجائے۔۔
عمران خان کاکھلا خط۔۔
لیڈرشپ خاموش، پارٹی خاموش، گراونڈ پر خاموشی لیکن جب سوشل میڈیا پر ہم عمران خان کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو انصافینز کی شکل میں چھپے وارداتیوں کو سخت تکلیف پہنچتی ہیں۔
یہی ٹاوٹس عمران خان کے اصل دشمن ہیں 🖐🏿
#ImranKhansLifeIsAtRisk
لیڈرشپ خاموش، پارٹی خاموش لیکن کم از کم سوشل میڈیا پر ہم 8 بجے کمپین چلائیں گے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
تیار ہو آپ سب آج رات 8 بجے 🧐
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
ظلم کی انتہا 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد بیمار ہے اور ڈاکٹروں نے فوری علاج اور سرجری تجویز کر رکھی ہے، مگر انہیں اسپتال منتقل کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں سب ہسپتال منتقلی کے لئے آواز اٹھائیں
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #FreeKhanFreePakistan شروع کریں کیونکہ ملک کی ترقی اور خوشحالی عمران خان کی فوری رہائی سے جڑی ہوئی ہے۔
عمران خان اس وقت 90 فیصد پاکستانیوں کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہے ہیں