بہت بورنگ الیکشن ہے بھئی۔۔۔
کوئی رولا نہیں , کسی نے دھاندلی کا الزام نہیں لگایا۔ کوئی رزلٹ درست یا خراب نہیں کیا گیا۔ اور تو اور ہم استادوں کو بھی لمبی لائنوں میں خوار نہیں کیا۔
ہم نہیں کھیلتے ۔۔۔
رات کے اندھیرے میں پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنےاساتذہ کے پرامن دھرنا پر پولیس کا دھاوا۔
اساتذہ کو زدوکوب کیا گیا اور تشدد کرکے سارے کیمپ کا سامان چھین کر لے گئے۔ ہمارے کچھ دوست لاپتہ ہیں۔ ہم اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
@MaryamNSharif@HamzaSS@HRCP87#Suo_Moto_For_Teachers
حکومت پنجاب پروفیسرز اور لیکچرز کو بنیادی حقوق فراہم کرنے میں ناکام، مجبوراً پروفیسرز اور لیکچرز 7 مارچ کو لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور
#7thMarchSitIn
The Punjab government has completely failed to provide basic rights to professors and lecturers. Nearly 24,000 male and female professors and lecturers from Punjab are forced to stage a sit-in in front of Civil Secretariat in Lahore on March 7 for their rights.
#7thMarchSitIn
او حُسنہ میری یہ تو بتا دو ہوتا ہے ایسا کیا اس گلستاں میں
رہتی ہے ننھی کبوتر سی گم تم جہاں میں
پتے کیا جھڑتے ہیں پاکستاں میں ویسے، جیسے ہیں جھڑتے یہاں؟
او حُسنہ
پیوش مشرا
لِکھتا ہوں خط میں ہندوستاں سے پہلوے حُسنہ میں پہنچے
میں تو ہوں بیٹھا او حُسنہ میری، یادوں پرانی میں کھویا
پل پل کو گنتا، پل پل کو چُنتا بیتی کہانی میں کھویا
پتے جب جھڑتے ہندوستاں میں، یادیں تمہاری یہ بولیں
ہوتا اُجالا ہندوستاں میں، باتیں تمہاری یہ بولیں