جو لڑکے اور لڑکیاں14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں کیاپتہ ان کی بہنیں اور بھائی بھی اسی دن کا انتظار کر رہی ہوں
(کڑوی سچائی) (معزرت))🙏#14Feb2023#RipLegend#PrayForTurkey
حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر سجدے کی حالت میں اس لیے وار کیا گیا
کیونکہ
کسی میں ماں نے ایسا بیٹا نہیں جنا جو حضرت علی کا سامنے سے مقابلہ کرتا ⚔️❤
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
پوری قوم کل خوشیاں منا رہی تھی کہ newzealand سے بدلا لے لیا پاکستان کی بــے عزتی کرنے کا
ظالموں ! France نے تمہارے نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنا کر اپنی سرکاری عمارتوں پر لٹکائے
اس کا بدلہ کس نے لینا تھا #معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو#PtiTerrorist_StopkilingTLP#ShoaibAkhtar