"ہمیں توقع نہیں تھے ہمارے ساتھ غداروں جیسا سلوک کیا جائیگا"
"عبد القدیر خان سے ایک ایف آئی آر پر سائن کروائے گئے، اور اس کے ذریعے ان کو بلیک میل کیا جاتا"
محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی اہلیہ کا تہلکہ خیز انٹرویو
اس پر حیرانی نہیں کہ ایاز صادق اور یوسف رضا گیلانی کی تنخواہیں 500 فیصد بڑھا کر 2 لاکھ سے 13 لاکھ کر دی گئیں، اور اس پر بھی حیرانی نہیں کہ ان کی تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں یکم جنوری 2025 سے، کیونکہ یہ بے حس اور ظالم اشرافیہ ہے۔ مجھے تو حیرانی اس پر ہے کہ اس فیصلے پر IMF کو بھی کوئی اعتراض نہ ہوا۔ ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336 #AyazSadiq #YousufRazaGilani
https://t.co/vMQmVPBg6C
عمران خان کو بار بار کہا جارہا ہے کہ ملک اور ملک کے عوام کی بات چھوڑو،اپنی ذات کی بات کرو اور رہا ہو جاو لیکن عمران خان نے پاکستانیوں کی عزت اور خودداری کا سودا کرنے سے انکار کردیا ہے،علیمہ خانم
دنیا بھر میں گائے کا گوشت ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں بھارت نمبر 2 پر ہے 🛑
بھارت کو 6 ٹاپ گائے کا گوشت ایکسپورٹ کرنے والوں میں 4 ہندو ہیں 🛑
اگر گاؤ ماتا کو کاٹ کر اور بیچ کر ہندو کا کاروبار چلے تو جائز، اگر مسلمان سال میں 1 مرتبہ کاٹ کھائے تو مسئلہ۔۔؟
مودی اور ہندوتوا بےنقاب
بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے لیے نو کروڑ، باغیچے کے لیے چار کروڑ اور صرف وزیراعظم کی ڈسپنسری کے لیے ڈیڑھ کروڑ رکھا گیا ہے
وزیراعظم کے عطیہ دینے کے لیے بھی بائیس کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم اگر کوئی عطیہ بھی دیں گے تو وہ عوام کے پیسوں سے دیں گے
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے علی امین کو سمجھا دیا ہے کہ کے پی کا بجٹ پی ٹی آئی کے نظریے کہ عین مطابق ہو، اور یہ بجٹ تب تک منظور نہیں ہوگا جب تک علی امین اپنے ماہرین کو ساتھ لے کر عمران خان کے ساتھ مشاورت نہیں کرتے، علیمہ خان
جتنی ہزیمت خان کے خلاف کیسز میں موجودہ رجیم کو اٹھانی پڑ رہی ہے،
کبھی جج غائب، کبھی وکیل غائب، کبھی ریکارڈ غائب اور کبھی عدالت ہی غائب
یہ تاریخ لکھی جا رہی ہے کہ پاکستان کا واحد “صادق و امین” سیاستدان عمران خان ہی ہے
الحمداللہ
سوشل میڈیا کا شکریہ
پچھلی بار فیلڈ مارشل کے امریکہ دورہ پر کچھ جرنیلی ٹاؤٹوں نے پاکستانی ایمبیسی میں ایک میجر جنرل سے ملاقات کی اور خان کا سودا کیا اور احتجاج نہ ہونے دیا
اس بار سوشل میڈیا کے ڈر سے وہ بھی آگے آگے ہو کر احتجاج کو اون کر رہے ہیں۔
آپ لوگ بس چھتر ہاتھ میں رکھیں
سیاست کو ایک طرف رکھیں، محض انسانی سطح پر سوچیں تو دل دکھ سے بھر جاتا ہے۔ نجانے وہ تنہائی میں، اس اندھیری، ویران کوٹھڑی میں کیا سوچتا ہوگا۔ کتنا دکھ بھرا منظر ہوگا۔ وہ ملک، جس کے لیے وہ دنیا بھر میں کئی اکھاڑوں avatars میں سینہ تان کے کھڑا رہا، آج اُسی نے اُسے بےیار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔
کوئی بھی صاحبِ عقل یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ انصاف ہے۔ عمران خان جیسے اساطیری کردار، جو دہائیوں سے قومی ہیرو رہے ہیں — کم از کم کرکٹ اور فلاحی کاموں میں، جسے ان کے ناقدین بھی مانتے ہیں — اُن کا جیل میں ہونا، اس حال میں ہونا، کسی طور بھی قابلِ قبول نہیں ہے۔
کتنا آسان ہوتا اگر وہ صرف اپنے لیے جیتا، اپنے اہلِ خانہ کے درمیان، سکون سے رہتا۔ مگر نہیں، اُس نے ایسے مشن چُنے جو بظاہر ناممکن تھے، اور اس کی قیمت بھی بہت بھاری چکائی۔ وہ ایک ایسا برانڈ ہے جس پر کوئی بھی خوددار ملک فخر کرتا۔ مگر پاکستان؟ افسوسناک کہ پاکستان نے اس ہیرو کے ساتھ کیا کیا!
~ کامران رحمت
@kaamyabi