@BeingSAOfficial جس انسان میں عاجزی نہیں۔ ہے وہ کسی پارٹی کہ چیرمین بنے کہ لائق نہیں ہاں سندھ کہ غلام جو ان کو اقاوں کی طرح جھک کر سلام کرتے ہیں ان کے لیے تحزیب کے لیے کوئ جگہ نہیں ۔
’لگتا ہی نہیں یہ پاکستان ہے‘، راولپنڈی کا معرکہ حق سکوائر وائرل۔۔۔ جدید طرزِ تعمیر، رنگ برنگی روشنیاں اور اور ایسا ماحول کہ دیکھ کر لوگ حیران، آخر اس جگہ میں ایسا خاص کیا ہے جو ہر کسی کو رکنے پر مجبور کر رہا ہے؟
@HasanQau