یہ سیالکوٹ کے تاریخی قلعہ کی سیڑھیاں ہیں ۔ رنگ و روغن تو دور کی بات آخری بار صفائی کب ہوئی یہ کہنا بھی مشکل ہے۔ گرے ہوئے درخت، سیڑھیوں پر اور سیڑھیوں کے اردگرد پڑا کچرا ہماری ضلعی انتظامیہ کے منتظر ہیں۔
@DC_Sialkot
سیالکوٹ نیا پنڈال سجنا شروع ہوگیا
صرف خواتین کے لئے کرسیاں لگے گی 100 کنٹینرز کے بجائے اب 10 کنٹینر کا اسٹیج لگے گا۔ تمام اپڈیٹ جلسہ سے لائیو۔
#Sialkot#SialkotFightsBack#usmandar
عثمان ڈار سعید احمد بھلی معتد کارکنان سمیت گرفتار۔ سیالکوٹ پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپیں شیلنگ پولیس کی جانب سے کرین کی مدد سے اسٹیج کو بھی ختم کیا جارہا ہے کنٹینر لگا کر راستہ بھی بلاک کردیا۔
#usmnadar#sialkot#SialkotJalsa
*سیالکوٹ موترہ نہر کے قریب فوم فیکٹری میں آگ لگ گئی*
آگ نے پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مگر 3 افراد زخمی ہیں۔ آگ کی وجہ سے پوری بلڈنگ بھی گر چکی یے۔
تمام تر تفصیلات جانیں اس ویڈیو میں
https://t.co/K6qZc1llaP
#Sialkot#daska