Download or update the Perplexity app, create an account, click on this referral link, and ask questions for a chance to win $1M! https://t.co/QpezFNy5VT
1 کروڑ 40 لاکھ گھرانے ، ساڑھے 8 کروڑ لوگ۔
مطلب 1 گھر کے 6 افراد کو ملے کا 2000 روپے ماہانہ
فی بندہ ماہانہ 333 روپے
روزانہ ایک بندے کو ملے گا 11۔11 روپے
11 روپے سے بندہ خوش حال ہو جائیگا
یہ ہوتا تجربہ 😀
یہی حساب کرتے تھے ناں بھکاری! اب بھگتو
پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت کو گرانے کی بیرونی سازش اور قوم پر مسلط کی گئی جرائم پیشہ کٹھ پتلیوں سے متعلق آگاہی کے ساتھ نہایت جوش و جذے کے اظہار پر میں اپنے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ”ٹین بلین ٹریز سونامی“ منصوبے کی بدولت الحمدللہ ملک میں زیتون کا انقلاب آیا ہے اور جلد ہی (بیرونِ ملک)برآمد کرنے کیلئے ہمارے ہاں کافی مقدارمیں زیتون کا تیل میسر ہوگا، انشاءاللہ!
https://t.co/ccY6Ash8AK
He is an exceptional professional who combined passion, competence and patriotism. My worry is that his departure might adversely effect our critical Decade of Dams programme. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
حسین نواز نے عدالت کو کہا تھا کہ وہ پاکستانی شہری ہی نہیں ہے، اور عدالت نے اسے مفرور اشتہاری قرار دیا۔
سلیمان شہباز بھی مفرور اشتہاری۔
اہم سوال یہ ہےکہ یہ دونوں قومی مجرم کس حیثیت سےحکومت پاکستان کے official وفد میں شامل ہو کر سعودیہ ملاقاتیں کرتے رہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور