*گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری رضوان مصطفیٰ سیان نے عمران خان صاحب کی صحت کے لیے دعائیں مانگیں اور مٹھائی تقسیم کی* 🎉
سپریم کورٹ نے جو ریلیف دیا ہے ہم اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، پاکستان ترقی کرے عمران خان زندہ آبا
گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری رضوان مصطفیٰ سیان اور احمد رضوان تیموری صاحب اپا علیمہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کی طرف رواں دواں
@cctouser@ImranKhanPTI@PTIofficial
تمام بیرون ملک مقیم مسلمانوں کو عید مبارک، آپ سچے معنوں میں فخرےپاکستان ہیں جو دن رات محنت کر کے پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
گوجرانوالہ #حلقہ پی پی 62 @ImranKhanPTI@PTIofficial@Aleema_KhanPK
راہنما تحریک انصاف ٹکٹ ہولڈر PP 62 چوھدری رضوان مصطفی سیان نے آج سے ایک سال پہلے پاکستان اور عمران خان کی خاطر امریکا کی نیشنیلٹی چھوڑدی اور اپنی زندگی پاکستان اور عمران خان کے نام کی لیکن آج وہ اس جرم میں ایک سو اٹھتیس دن سے ناحق پابند سلاسل ہیں۔ ظلم اور بربریت کا یہ سلسلہ ختم ہونا چ��ہیے۔
#ReleasePoliticalPrisoners
🛑سیاسی خاندان اور اربوں روپے کے investment کے باوجود نواز شریف اور زرداری کے بچے لیڈر نہیں بن سکے
📌جبکہ عمران خان کا ایک عام مڈل کلاس کارکن اس وقت سارے ملک میں چھایا ہوا ہے ۔
💚❤️🇵🇰
#PTIofficial#ReleaseImranKhantoSavePakistan#teamrizwansian
یا رب کریم۔۔۔ بےبسی، تکلیف اور انتہا کا دکھ
🥹💔🙏 عمران خان کی بہنوں پر تشدد بہت ہی تکلیف دہ ہے۔ رضوان سیان پی ٹی آئی ایم پی اے پی پی 62 گوجرانوالہ @ImranKhanPTI@PTIofficial
#مریدکے_لہو_لہو
تاریخ میں اتنا بڑا ظُلم نہیں دیکھا، رات کے اندھیرے میں مریدکے مقتل گاہ بن گئی,سیدھی فائرنگ کی وجہ سے سینکڑوں کارکن زخمی اور کئی شھادتیں ہوچکی، ، ٹی ایل پی کے ساتھ یہ بہت بڑا ظلم کیا گیا ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں
اناللہ وانا الیہ راجعون@ImranKhanPTI@UN
@PTIofficial یہ سب ہمارے بھائی نو مئ گجرانوالہ کے جھوٹے مقدمے میں پانچ سال کی ناحق قید کاٹ رہے ہیں برائے مہربانی سب لوگ ان کے لیے اواز اٹھائیں۔ اور ائی ایل ایف ٹیم سے بھی گزارش ہے 13 اکتوبر کو ان کی لاہور ہائیکورٹ میں تاریخ ہے سب وہاں قیدی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پیش ہوں۔
کل 5 اگست میرے لئے نئی اپنے لئے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلو
کیا ہم کوئی غلام ہیں ؟؟
رضوان مصطفیٰ سیان ایم پی اے پی پی 62 @ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial
پنجاب سے حقیقی منتخب ایم پی ایز کمیٹی نے فوری طور پر اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیش جمع کروا دی۔
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک کی موجودگی میں انج��نئر یاسر گیلانی ، رضوان سیان، عمیر وصی چوہدری اور مخدوم عامر عباس نے اجلاس کیلئے ریکوزیشن اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچھر
کپتان کا بلاوا کپتان کے سپاہی رضوان سیان ایم پی اے پی پی 62کو عمران خان صاحب نے ملاقات کے لئے بلایا ہے مورخہ 12 جون بروز جمعرات
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@PTIofficial