دیر کے تمام پارٹی کارکنان ورکرز سابقہ عہدیداران انصاف یوتھ ونگ کے جوانوں
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ٹائیگرز جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں گے اور ایک بار پھر دیر کے تاریخ کا سب سے بڑا اور تاریخی جلسہ منعقد کریں گے انشاءاللہ
#MNASibghatullah
وزیر اعظم عمران خان بروز جمعرات بتاریخ 27 جنوری کو لو��ر دیر کا دورہ کریں گے.
وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان دیر میں مختلف منصوبوں کی افتتاح کے بعد تیمرگرہ میں عظیم الشان جلسے سے خطاب بھی کریں گے
#MNASibghatullah
تحریک انصاف کے جنونی ورکرز ملک رحیم اللہ کوہستانی کی قیادت میں سطح سمندر سے 10ہزار فٹ اونچائی پر وزیراعظم @ImranKhanPTI اور ایم این اےصاحبزادہ صبغت اللہ کیساتھ محبت کا اظہار کرکےعدل وانصاف کی سربلندی کیلے نۓ لوگوں کوتحریک انصاف کے قافلےمیں شمولیت کیلے ان کے دردر پرجارہے ہیں
اور چترال میں پی ٹی آئی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ نے منتخب نمائندوں کو یقین دلایا کہ انشاء اللہ چترال میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں و منتخب نمائندوں کے مشاورت سے تنظیم سازی کرینگے
ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری صاحبزادہ صبغت اللہ کیساتھ پی ٹی آئی اپر چترال اور لوئر چترال کے منتخب نمائندوں اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کےملاقات
ملاقات میں ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کو 4 ضلعوں کا کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر مبارکبادیں
اہلیان براول کیلئے خوشخبری ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کے کوششوں اور وزیراعلی @IMMahmoodKhan محمود خان صاحب کے خصوصی دلچسپی سے دیر بالا براول کیلئے بھی ریسکیو 1122 بلڈنگ کے منظوری مل گئی
انشاءاللہ بیلڈنگ پر تعمیراتی کام جلد شروع کیا جائے گا
وزیراعظم عمران خان کو وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر پارٹی ورکرز کی جائز شکایات کے حل کیلئے ورکرز کملینٹ ریڈریسل سسٹم بنانا ہوگا جسکی مانیٹرنگ وہ خود کریں. جب ورکرز کے جائز کام ہونگے تو ورکرز مذید جان لڑائینگے اور عوامی خدمت میں پیش پیش ہونگے.
#JustSuggestion
ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکیستانیز صاحبزادہ صبغت اللّٰہ ڈلاس ٹیکساس امریکہ میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈز رایزینگ پروگرام سے خطاب کررہے ہے۔
#MNASibghatullah#PTIDIR#HalqaNA5#KPKUpdates@SKMCH
ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکیستانیز صاحبزادہ صبغت اللّٰہ ڈلاس ٹیکساس امریکہ میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈز رایزینگ پروگرام سے خطاب کررہے ہے۔
#MNASibghatullah#PTIDIR#HalqaNA5#KPKUpdates@SKMCH
جبکہ ٹاؤن پاتراک میں سابقہ ویلیج کونسل نا��م جناب جاوید خان بلور نے اپنے خاندان اورساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کوہمیشہ کیلئےخیرباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کااعلان کیانئےشامل ہونےوالوں کو ایم این اےصاحبزادہ صبغت اللہ اورضلعی رہنماؤں نےپارٹی ٹوپیاں پہنائی
سابقہ امیدوار تحصیل کونسل پاتراک غربی ملک خوائداد خان و سابقہ صدر PTF جناب بادشاہ خان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی سے پرانا ناطہ تھوڑ کر پاکستان ت��ریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا،
افواجِ پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں، ہمارے سپاہی اور افسران ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالى ہمارے ملک و قوم کی حفاظت فرماۓ، اور اپنے نبی (ص) کے طریقوں پر چلنے والا بناۓ۔
#6September
Parliamentary Secretary @SibghatullahMna explained article 40 of Constitution of Pakistan which refers to forging strong relations with Africa & stated that the Honourable @NASpeakerPK @AsadQaiserPTI landmark “Look Africa” initiative would take off soon .
He explained Pakistans landmark health care initiative, “Sehat Sahulat Programme” & other health initiatives that Pakistan has successfully rolled out despite COVID19 by current Government led by @PakPMO@ImranKhanPTI@SibghatullahMna