@iqrarulhassan جو غلطی نا کرے وہ فرشتہ ہے ،جو غلطی کرے اور مان لے وہ انسان ہے ،اور جو غلطی کر کے ڈٹ جائے وہ شیطان ہے ، اور آپ جیسے ان شیطانوں کے چیلے جو یہ ماننے کو تیار نہیں کہ جس طرف آپ کھڑے ہیں وہ بھی غلطی ہے
عمران خان کے پاس دو آپشن تھے:
آپشن نمبر 1 یہ تھا کہ اپنی مقبولیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کو رجیم چینج آپریشن کے کرداروں سے لڑا دیتا۔ اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی زد میں آتی اس سے خون خرابہ تو ہوتا لیکن اسٹیبلشمنٹ میں چھپے غدار سامنے آتے اور رگڑے جاتے
محب وطن افسران کو بغاوت👇
@iqrarulhassan سہی کہا ہے درویش نے جب کیسی پر احسان کرو پھر اس کے شر سے بھی بچو
ان صاحب کا کوٸی علاج نہیں ہے یہ عمران فوبیہ کا مریض بن چکا ہے اس کیلۓ ہی شاعر نےکہاتھا
"مریض عشق پہ ہو راحمت خداکی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں داوا کی"
کہتے تھے ہم اہل ہیں تجربہ کار ہیں کیا ملکی ڈیفالٹ کا خطرہ عمران خان کہ دور میں تھا؟ جتنا زرمبادلہ آج کم ہے کیا عمران خان کہ دور میں تھا؟جتنی مہنگائی اب ہے کیا عمران خان کہ دور میں تھی؟جتنا ڈالر آج مہنگا ہے کیا عمران خان کے دور میں تھا؟ ارشاد بھٹی
ہم نے تو کتابوں میں پڑھا تھا کہ پہلے لیڈر خود مشکلات کا سامنا کرتا ہے اور پھر کارکنان کو اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر عمران خان نے یہ کر کے دکھایا، جب حملہ ہوا سب سے پہلے خود گولیاں کھائیں۔ بیرسٹر احتشام
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
@ImranKhanPTI اللّٰه نے ایک ہی ہیرا بنایا ہے
عمران خان جیسا نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے، نہ کوئی آئے گا
پاکستانیوں اس شخص @ImranKhanPTI کا حوصلہ ٹوٹنے نہیں دینا
26 سال سے تم لوگوں کیلئے کھڑا ہے اپنا سب دکھ تکلیف چھپا کر،
❤️
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن