سیدھی سی بات ہے اگر یہ لڑکا بےگناہ ثابت ہوجائے تو سی سی ڈی کا محکمہ فوری طور پر ختم کرکے جتنے بھی اب تک مقابلے ہوئے ہیں اُن کی دوبارہ ��حقیقات کی جائیں اور زمہ داران کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔
اس وقت ایک سو روپے پیٹرولیم لیوی نافذ ہے،دو سال میں 3 ہزار ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے نکلوائے گئے،دوسال میں جتنے پیسے آئی ایم ایف سے قرض میں لیے اتنی رقم حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر جمع کر چکی ہے۔
@NaeemRehmanEngr
"یہ معمر بزرگ، جو پہلے ہی چلنے پھرنے سے معذور تھے، حال ہی میں ایک حادثے کا شکار ہو کر مزید زخمی ہو گئے ہیں۔ اس وقت وہ شدید مالی بحران اور کسمپرسی کی حالت میں ہیں۔ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ ان کی دل کھول کر مدد کریں تاکہ ان کے گھر کا چولہا جل سکے اور وہ اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔"
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
بجلی صارفین سے گزارش ہے کہ شئیر کیجئے شکریہ اپنے حصے کا فرض نبھائیں... آواز بلند کریں جب تمام بھتہ خوروں کے نام پبلش نہیں کئے جاتے۔
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔
خانیوال حوا کی بیٹیوں کو تحفظ کب ملے گا؟ چک 168/10-R میں علیشا نے ہراساں کرنے سے منع کیا تو اوباش لڑکوں نے اس پر اور اس کے بھائی پر چھریوں کے وار کر کے انہیں لہولہان کر دیا۔ بھائی کی حالت تشویشناک، آئی سی یو میں ہے۔یہ صرف ایک خاندان کا درد نہیں، ہر اس ماں ب��پ کا سوال ہے جو بیٹی کو گھر سے بھیجتے وقت ڈرتا ہے۔ملزمان کی فوری گرفتاری اور سخت سزا انتہائی ضروری ہے ۔ محفوظ پنجاب نعرے نہیں، عمل چاہتا ہے
نون لیگی حکومت کو عوام کی چھتوں پر لگے سولر تو نظر آتے ہیں مگر انہیں اپنے یہ IPPs پاور پلانٹ نظر نہیں آتے جو بغیر بجلی بناۓ 2100 ارب روپے کی سالانہ کیپسٹی پیمنٹ لے رھے ہیں