پشاور کے ایک سکول میں اندوہناک حادثہ جس میں 31 معصوم جاں بحق ہو گئے، کے بعد کچھ عرصہ تعلیم اور تعلیمی اداروں سے جڑی خبریں سامنے آتی رہیں گی -
ایک ایسی ہی اداس اور دل دُکھا دینے والی خبر چھب، ضلع اٹک سے آئ ہے جہاں ایک گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج تو 1976 سے قائم ہے اور اپنی حالیہ عمارت میں بھی 1990 سے موجود ہے مگر صدقے جائیں کالج میں کوئ استاد ہی نہیں ہے ۔ پرنسپل ہے، نوکر چاکر، کلرک ہیں مگر استاد ندارد۔
کالج کی عمارت بھی اسکے تعلیمی ریکارڈ کی طرح مخدوش ہے ۔
مجھے یقین ہے کہ علاقے میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے ضرور پھل پھول رہے ہونگے اور مڈل کلاس کی کمر توڑ رہے ہونگے جن کی خواہش بہرحال رہتی ہے کہ انکے بچے پڑھ لکھ کر ایک بہتر زندگی گزار سکیں ۔
تو جہاں حکومتِ پنجاب اور مرکزی حکومت دانش سکولوں کا خواب آنکھوں اور دماغ میں سجاۓ ہوۓ ہے وہاں موجودہ سکولوں اور کالجوں کی حالتِ زار ہر بھی ایک نظر ضروری ہے۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CMShehbaz
بلوچستان سے تعلق رکھنے والا عرفان اللہ پہلا پی ایس پی افسر بن گیا اور یہ دانش سکول کی بدولت ممکن ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان جیسا بدبخت شخص پاکستانی سیاست میں لایا گیا جسکی وجہ سے حاشر خان درانی جیسا آئی ٹی ایکسپرٹ آج دس سال قید بامشقت بھگتا رہا ہے
اور یہی بنیادی فرق ہے
بلوچستان ضلع بار کھان، 60 فٹ گہرا، صرف ایک فٹ چوڑا بور… اس میں گری ننھی حوا۔
دو آدمی اترے، واپس آ گئے۔ آکسیجن ختم، تنگی اتنی کہ حرکت ناممکن۔
پھر فضل الرحمٰن آیا۔ دبلا پتلا نوجوان۔ لوگوں نے روکا: “نیچے موت ہے!”پھر بھی اس نے یہ رسک لیا اور بچی کو بچایا۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملنگ نے کہا تھا،"ان بدبختون نے وہاں گستاخی کر دی جہاں فرشتوں کو بھی دبے پاوں جانے کا حُکم ہے، اب آپ ان کی سیاست اس طرح پگھلتے ہوئے دیکھیں گے جیسے دھوپ میں پڑی ہوئی برف"۔
دیکھ رہے ہیں ناں آپ
ڈپٹی ملنگ
🙏🙏
ان کی سڑے ہوئے اخروٹ جتنی عقل ہے یہ پاکستان میں بجلی چوری کا سرکاری نقشہ ہے پاکستان میں پنجاب واحد صوبہ ہے جو بجلی کا بل مکمل دیتا ہے پختون خواہ میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہوتی ہے اس چوری کے پیسے بھی پنجاب بھرتا ہے پنجاب کے بجلی کے بلوں سے ہر سال گیارہ ارب ڈالر کی کپیسٹی پیمنٹ بھی ہوتی ہے سچ تو یہ کہ یہ سارے کنگلے نکھٹو پنجاب کا دیا کھا رہے ہیں پنجاب پاکستان کا کماؤ پوت ہے
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔
ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔
سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے
یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔
قوم کو مبارک ہو! 🇵🇰
آج وزرات خارجہ کے کرپٹ مافیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔۔اربوں کی کرپشن کا راستہ بند۔
وزرات خارجہ نے تصدیق کا نظام ڈیجٹل کرکے بہت اچھا کر دیا۔
Good job @MIshaqDar50 sb..
میرا اور نوازشریف کا تعلق۔۔۔۔۔
سال 1987 تھا جب میں نے نوازشریف پہ فوکس کرنا شروع کیا میری عمر 20-21 سال تھی اج کے 20-21 سالہ نوجوان کے مقابلے میں ہم لوگوں کا سیاسی شعور بہت آگے تھا ہم اخبار پڑھتے تھے باقاعدگی سے خبریں سنتے تھے bbc سنتے تھے اور یار دوست اپس میں ان خبروں پہ تبادلہ خیال کرتے تھے ہم نے MRD (تحریک بحالئ جمہوریت) دیکھی جئے سندھ کی تحریک دیکھی ایم کیو ایم کو پاور میں آتے دیکھا اس زمانے میں خبریں بہت کم جھوٹ پہ مبنی ہوتی تھیں اج یوٹیوب ٹک ٹاک اور دو نمبر ٹی وی چینلز شتر بے مہار کی طرح جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بناکے دکھارہے اور بیچ رہے ہیں، ہمیں ملکی سیاست کا بھی پتا تھا اور بین الاقوامی سیاست کا بھی، پاکستان کی پہلی اسمبلی کب ٹوٹی؟مولوی تمیزالدین کون تھے؟ اس کیس کی شنوائ میں چیف جسٹس منیر نے رہتی دنیا تک رسوائ کمائ اور جسٹس اے آر کارنیلیئس نے نیک نامی کمائ، وزیراعظم فیروز خان نون نے کیا کارنامہ انجام دیا؟ایوب خان کا پہلا مارشل لاء یحییٰ کا دوسرا مارشل لاء اور ضیاء کا تیسرا مارشل لاء (ہم نے اسی ضیاء مارشل لاء میں ہوش سنبھالا) زیر بحث رہتے بھٹو صاحب کی حکمرانی پہ بحث ہوتی (جو کہ ہمارے ہوش سنبھالنے سے پہلے کی تھی مگر اخباری خبروں اور رسالوں سے مواد ملتا تھا) گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کا ذکر ہوتا صوبہ سرحد کے گورنر فضل حق بلوچستان کے رحیم الدین اور سندھ کے ایس ایم عباسی کا ذکر ہوتا مرنجاں مرنج وزیراعظم محمد خان جونیجو اسپیکر فخر امام پھر حامد ناصر چٹھہ اسی طرح قانونی نکات پیش کرنے والے حاجی سیف اللہ کا ذکر ہوتا عفیفہ ممدوٹ کا ذکر ہوتا مس پری گل آغا کا ذکر ہوتا بی بی افسر رضا قزلباش کا ذکر ہوتا سینیٹ میں خواجہ صفدر (خواجہ آصف صاحب کے والد محترم) کا ذکر ہوتا، عبدالولی خان، پیر پگاڑا نوابزادہ نصراللہ خان غلام مصطفیٰ جتوئی قاضی حسین احمد غوث بخش بزنجو سردار شیر باز خان مزاری کا ذکر ہوتا 1986 میں محترمہ کی پاکستان آمد کے بعد انکا ذکر ہوتا،
انڈیا میں اندراگاندھی کے دور حکومت میں انکے چھوٹے بیٹے سنجے گاندھی کی پرائیویٹ جہاز کے حادثے میں پراسرار موت کا ذکر ہوتا پھر 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل پہ بات ہوتی انکے قاتل گارڈ بےاننت سنگھ کا ذکر ہوتا راجیو گاندھی کے دور اقتدار میں امرتسر میں گوردوارہ دربار صاحب پہ فوجی اپریشن اور اس میں مارے جانے والے سرکردہ سکھ لیڈر جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کا ذکر ہوتا۔۔
ہمیں پتا تھا کہ لبنان واحد اسلامی ملک ہے جس کا وزیراعظم مسلمان اور صدر عیسائی ہوتا ہے
ہمیں پتا تھا کہ یاسر عرفات PLO کا سربراہ ہے جس کا فل فارم Palestine Liberation Organization یعنی "تنظیم ازادئ فلسطین ہے"
لیکن یہ بھی پتا تھا کہ یہ ایک تنظیم نہیں بلکہ اسرائیل کے خلاف مختلف حریت پسند گروپوں کا مجموعہ ہے ان میں سب سے بڑا گروپ الفتح ہے جو یاسر عرفات کا ہے دوسرا بڑا گروپ پاپولر فرنٹ ہے جسکا سربراہ جارج حباش ہے جو کہ عیسائ ہے، ہمیں پتا تھا کہ لبنان کی طرف سے اسرائیل سے لڑنے والا گروپ "دروز ملیشیا" کا لیڈر ولید جنبلاط ہے،
افغانستان میں روس کے خلاف برسر پیکار گروپ اور لیڈران گلبدین حکمتیار، برہان الدین ربانی، مولوی یونس خالص، عبدالرب رسول سیاف، صبغت اللہ مجددی اور سب سے بہترین لڑاکا کمانڈر احمد شاہ مسعود ، اسی طرح روسی حمایت یافتہ افغان صدور ببرک کارمل امین اللہ حفیظ ڈاکٹر نجیب اللہ کا ذکر ہمارے مباحثوں میں ہوتا،
ہمیں پتا تھا کہ سری لنکن علیحدگی پسندوں کی خطرناک تنظیم تامل ٹائیگرز کا نام LTTE "لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلم" ہے
ہمیں پتا تھا کہ مغربی جرمنی(دارالحکومت بون) ناٹو کا اتحادی یعنی امریکی نواز ہے اور مشرقی جرمنی( دارالحکومت برلن) روس نواز ہے
شمالی کوریا (پیانگ یانگ) روس چین نواز اور جنوبی کوریا (سیول) امریکی نواز ہے، شمالی ویتنام (ہوچی منہ/ ہنوئ) سوشلسٹ طرفدار اور جنوبی ویتنام ( سائیگون) مغرب کا ساتھی ہے شمالی یمن (صنعاء) مغربی حمایت یافتہ اور جنوبی یمن (عدن) روس نواز ہے
اج یہ ممالک واپس ایک ملک بن گئے ہیں سوائے شمالی اور جنوبی کوریا کے، ہمیں پتا تھا کہ کمیونسٹ نظریات کے حامل کھیمروج چھاپہ مار کمپوچیا (اب کمبوڈیا) دارالحکومت نام پن (phnom penh ) میں برسر پیکار ہیں اور یہ کہ مشرق بعید کا یہ ملک دنیا کا سب سے خطرناک ملک اس لئے گنا جاتا ہے کہ یہاں سب سے زیادہ بارودی سرنگیں بچھائ گئ ہیں بات طویل ہوگئ بتانے کا مقصد تھا کہ اس سیاسی شعور کے ساتھ میں نے نواز شریف پہ فوکس کیا اور پھر اسے اپنا سیاسی لیڈر مانا، میں حیدرآباد کا باسی تھا لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کو جس طرح متحرک دیکھا جس طرح لوگوں کے فلاح و بہبود کے کام کرتے دیکھا وہ تحریک سرحد، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ میں نظر نہ آئ میں بغور دیکھتا رہا اور دن بدن نواز شریف اپنے کاموں کی وجہ سے دل میں جگہ بناتا رہا پہلے خواہش ہوئ کہ کاش نوازشریف ہمارا وزیر اعلیٰ ہوتا پھر خواہش ہوئ کہ نوازشریف کو ملک کا وزیراعظم ہونا چاہئے تاکہ اس کے فلاحی منصوبوں سے ملک بھر کے عوام مستفید ہوں،اج 38 سال ہوگئے نوازشریف کے ساتھ تعلق بال برابر کم نہ ہوا البتہ وقت کے ساتھ ایٹمی قوت بنانے JF17 پروجیکٹ لانے اور بے تحاشہ مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے ملک کو جدید خطوط پہ استوار کرنے معاشی مضبوطی فراہم کرنے پہ تعلق مضبوط تر ہوتا چلاگیا♥️
ہمیں نوازشریف کی گھٹی اسکول میں لچکتی مٹکتی مس نے نہیں دی نہ ہم نے نانی کو کلٹ کے عشق کی بیقراری میں "ہائے فلانی اب کیا ہوگا؟" کہتے ہوئے بلبلاتے دیکھا نہ اپنی ماڈرن ماما کے سرہانے کلٹ کی فریم کی ہوئ تصویر دیکھی نہ بڑی باجی کے تکئے کے نیچے کلٹ کی رنگین تصویر دیکھ کے بڑے ہوئے اور یہی سوچا کہ شاید لیڈر ایسا ہی ہوتا ہے جس کے جلسہ میں ماں بیٹی اس لئے شریک ہوں کہ چاہے تو ماں کو پسند کرلے چاہے تو بیٹی کو پسند کرلے اور اس سارے معاملے میں خاتون کے "غیرتی"شوہر اور بیٹی کے "غیرتی" باپ کو کوئ اعتراض نہ ہوگا۔۔۔۔
(From my Facebook memory 12.10.25)
جس ویڈیو میں کہا جائے کہ اس ویڈیو کو اینڈ تک دیکھیں۔۔یا ویڈیو کے آخر میں اصل بات بتائی جائے گی وغیرہ ۔ ۔اسکو وہیں دیکھنا چھوڑ کر آگے بڑھ جایا کریں۔
انڈیا کی سٹریٹ فوڈ ویڈیوز پر غیر ضروری وقت صرف نہ کیا کریں، انتہائی گھٹیا اور نان ہائیجینک فوڈ کو آپ خوامخواہ بڑھاوا دے رہے ہوتے ہیں۔
افغانیوں کو تاریخی حقائق دیکھا کر کنونس کرنے کی کوشش نہ کیا کریں، ان پر علمی بات، تاریخی حقائق اور دلیل وغیرہ اثر نہیں کرتیں۔
گفتگو کےمعیار، جملے کی ساخت اور جملے میں دلیل کے وزن سے آپ اینکر، رپورٹر یا جرنو کے انٹیلیکٹ کا باآسانی تعین کر سکتے ہیں ایسوں کو جج کیا کریں اور گھٹیا رپورٹنگ، سیاسی پروپیگنڈسٹ یا اینکرشپ کو نظرانداز کر کے آگے بڑھ جایا کریں۔
دانستہ بدتمیزی اور گالم گلوچ کو صرف اگنور نہ کیا کریں بلکہ باقاعدہ بلاک کیا کریں۔
جب انڈیا سے جنگ شروع ہوئی تو پشتون قوم پرست لیڈران ایمل ولی سمیت کہہ رہے تھے ہم یہ جنگ نہی لڑیں گے ساری قوم یوتھ بھی ساتھ تھی کہتے تھے پشتون خون نہی دے گا پنجابی یہ جنگ لڑے پھر دنیا نے دیکھا پنجاب والوں نے کیسے اس جنگ میں بہادری دیکھایی فوج کے ساتھ کھڑے ہوئے جنگ جیت کر دیکھا دی
پنجاب کو گالیاں دینا بند کرو
پاکستانی طلبہ بیرون ملک مختلف میں سکالرشپ پر پڑھنے جاتے ہیں، اگر کسی طور ان کا اقامہ ایکسپائر ہو جائے تو انہیں ملک واپس آ کر ویزا لگوا کے جانا پڑتا ہے اور بعض کے تو کئی کئی سمیسٹر بھی ضائع ہوتے ہیں۔ اگر پاکستان میں علامہ اقبال سکالرشپ پر پڑھنے والے افغان طلبہ کے ویزے ایکسپائر ہو چکے یا اقامے ختم ہو چکے تو وہ واپس جائیں اور ویزے لگوا کے واپس آ جائیں۔
کچھ پیڈ اور نسل پرست اکاونٹس سے سوشل میڈیائی مہم چلوانے کا کیا فائدہ ؟؟؟
بھٹو صاحب سے لے کر زرداری صاحب تک پی پی کی جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے گورنر راج بھی لگایا ایمرجنسی بھی نافذ کی
اخے پی پی بہت جمہور پسند زرداری ڈٹ گے گورنر راج نہی لگانے دیں گے
وہ صرف اپنا حصہ اور دام زیادہ مانگ رہے ہونے ورنہ سب سے زیادہ گورنر راج یہی لگا چکے ہیں
گھر جسکے نام ہوگا
اُسکا ایڈریس نہیں بدلے گا
عورت کے پاس اسکی تین آپشنز ہیں
۱- عورت کو اسکا باپ مکان بنا دے
یا باپ کی وراثت سے مل جاۓ
۲- عورت اپنی محنت سے اپنا مکان بنا لے
۳- عورت ایسے مرد سے شادی کرے
جو مکان بنا کر اُسکے نام کردے
جبکہ مرد کے پاس دو آپشن ہوتی ہیں
یا تو باپ کی وراثت
یا اپنی محنت
بہت مرد ہیں
جو گھر اپنی بیوی کے نام کرتے ہیں
بلکہ مجھے تو لگتا ہے
نئی سوسائٹیز میں زیادہ گھر پلاٹ ہیں ہی عورتوں کے نام سے
جو انکے شوہروں ہی نے لیکر دئیے ہوۓ ہیں
اب آپ عورت کی کوئی میثال دیجیے؟
جسنے گھر بناکر اپنے شوہر کے نام کیا ہو؟؟؟
اور ایسے بھی بہت مرد ہیں
جو اپنی بیوی کے نام گھر کرتے ہیں
اور پھر علیحدگی ہوجاتی ہے
یا معاملات بگڑ جاتے ہیں
تو مرد کو گھر سے نکال دیا جاتا ہے
فردوس جمال کا انٹرویو یوٹیوب پر پڑا ہے
آپ سُن لیں
ڈاکٹر عامر لیاقت کیساتھ بھی یہی ہوا تھا
جون ایلیا کے ساتھ بھی یہی ہوا
👆 یہ تین تو معروف نام ہیں
اور بھی ہزاروں قصے ہیں
واہ پاکستانیو۔۔
33 سالہ پاکستانی نوجوان نے 35 ارب روپے کی بڑی رقم گھر بیٹھے امریکن عوام سے ہتھیا لی، یہ لڑکا امریکی ڈاک خانے کو بھی سالوں تک چونا لگاتا رہا اور یہ تمام کاروائی اتنا ماہرانہ تھی کہ امریکی ادارے بھی اس کو پکڑنے میں کئی سال ناکام رہے۔
امریکی عوام کو 12 کروڑ ڈالر
1/7
قربانی کی لازوال مثال
عائشہ کلیم عباسی نویں جماعت کی سٹوڈنٹ تھی گزشتہ دن مری وین حادثے میں جھلسنے والے بچوں کو نکالنے میں مدد دے رہی تھی اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اور آج اپنی جان اپنے رب کے حضور پیش کر دی
سلام ہے عائشہ آپ اور آپ کے ماں باپ پر
آج میں دوستوں کو دنیا میں تیل (کروڈ آئل) کی دریافت کے بارے میں بتاؤں گا
دنیا میں سب سے پہلے تیل 4000 سکا قبل مسیح موجودہ عراق کے ایک قدیمی شہر میسوپوٹیمیا میں دریافت ہوا
یہ تیل ڈرلنگ کرنے سے نہیں بلکہ زمین سے ویسے ہی ابلنے لگا تھا
اور وہاں کے لوگوں کو اس کا بطور
+
اس خوشی کے موقعے پر میں ارباب اختیار و اقتدار سے گزارش کروں گا کہ پاکستان میں والی بال کا ٹیلنٹ کرکٹ, ہاکی, فٹ بال وغیرہ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے- بدقسمتی سے ہماری قومی والی بال ٹیم کو فنڈز کی کمی کی وجہ سے دنیا بھر میں ہونے والے مختلف ٹورنامنٹس میں شرکت کرنے کے مواقعے بہت کم ملتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسکی موجودہ 38 نمبر کی ورلڈ رینکنگ غیر حقیقی ہے- گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان والی بال ٹیم نے دنیا کی کئی مضبوط ٹیموں کو شکست دی ہے اور اگر اسے ہر ٹورنامنٹ میں نمائندگی کا موقع ملتا تو یہ ٹیم ٹاپ ٹین میں موجود ہوتی-
براہ کرم پاکستان کی والی بال ٹیم کی بہتر اور مناسب سرپرستی کی جائے- یہ ٹیم پاکستان 🇵🇰 کے جھنڈے کی سربلندی میں اپنا کردار ضرور ادا کرے گی (انشاء الله)