بھائی ہم ریاست اور حکومت کے سامنے اپنا کلیجہ چیر کے رکھ رہے ہیں لیکن ریاست اور حکومت پھر بھی متوجہ نہیں ہو رہے
مولانا کی باتوں کا ترجمہ کرنے کیلئے کلیجہ چاہیے کلیجہ 🥲
#تونسہ_جلووالی کی انتہائی دردناک صورتحال۔۔ریاست کہاں ہے؟آپ ہماری زبان نہیں سمجھتے تو ہماری آنکھیں پڑھ لیجیے.
Daily fixing of petrol price:
1. The taxi driver cannot quote a fare.
2. The bus operator cannot print a ticket.
3. The school van driver cannot set a monthly fee.
4. The trucker cannot price a shipment.
5. The kiryana owner cannot accept a delivery quote.
6. The ambulance cannot fix a call-out charge.
7. The farmer cannot calculate the cost of a crop.
8. The courier cannot honour a delivery contract.
9. The caterer cannot give a wedding estimate.
10. Family cannot write a monthly budget.
پٹواریوں کی زبان بھی یوتھیوں جیسی گندی ہوچکی ہے ۔۔ کوئی خاص فرق نہیں رہا ۔۔ ٹھیک ہے آپ ایک غلط کی بات کی مذمت کریں لیکن گھٹیا ٹرینڈز چلانے یا نام بگاڑنے کا کیا مطلب ہے ؟
عجیب ذہنی مریض ہیں ۔۔
@RShahzaddk ملنگ کھلاڑی ہے ۔ یہ بال کے پاس نہیں جاتا ۔۔ بال خود بخود سکے پاس پہنچتی ہے۔۔ اور جب بال #Haland کے پاس پہنچتی ہے تو ہالینڈ ⚽ بال لیکر خطرناک ہو جاتا ہے۔۔ اور Goal 🥅 کرنے میں کامیاب ہو ہی جاتا
ہے۔
#Football#Fıfaworldcup2026
@hinaparvezbutt اسپیکر صاحب کو کسی نے مس گایڈ کیا۔ لیکن آپ تو اسپیکر صاحب کو استعمال ہونے سے روک سکتی تھیں۔ یا آپ بھی مس گائیڈ ہو گئ۔۔ اچانک ۔۔ اور اب پھر سے ہوش میں ا گئیں۔۔
میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے
اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔
قوم تو ہوئی ویلی نکمی
مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟
@SenDrAbdulKarim ایک طرف آپ لوگ حکومت میں ہیں کچھ کر نہیں سکتے دوسری طرف گھوڑا پوجنے والا وزیرداخلہ کیا بنا ، سب گستاخین صحابہ کی زبان دراز ہو چکی ہے۔۔۔
آخر سنی حکمران، وزراء اتنے بزدل اور بے بس کیوں ہیں جو ملک میں ایران نواز گستاخین صحابہ کھلے عام توہین کر رہے ہیں۔ اور آپ لوگ خاموش
مریم نوازشریف وزیراعلیٰ پنجاب کی بجائے ڈائریکٹر آف پنجاب بننے کی زیادہ کوشش کر رہی ہیں۔۔
بیوروکریٹ مت بنیے خود کو عوام سے دور مت کیجیے۔۔ آپ کے فیصلے عوام کے لیے ہونے چاہیے نا کہ افسران بالا کے لیے۔۔
#کاہنہ_لاہور 💔🙏