انشاللہ وزیراعظم ۔۔۔ جناب قائد میاں محمد نواز شریف نیلم ویلی سے آج تک کوئی بھی ممبر اسمبلی وزارت عظمیٰ کو نہیں پہنچا اس بار وزارت عظمیٰ نیلم کا حق اور قابل لائق ترین لیڈر شاہ غلام قادر صاحب کو وزیراعظم بنائیں
@NawazSharifMNS@sgqadir
تحصیل جنڈ کے بہادر سپوت شہید سپاہی محمد تحسین کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ انکے آبائی گاؤں اورنگ آباد میں سپرد خاک کردیا گیا اس موقع پر پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی شہید کے نمازجنازہ پر فوجی، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔۔۔۔
مبارک مبارک مبارک ۔
ایک حوصلے بلند والد آپ جو مبارک ہو آپکا بیٹا شہادت کے بلند رتبہ پر فائز ہوگیا ہے یہ وطن آپ کا مقروض ہوگیا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@OfficialDGISPR
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ مظفرآباد جلسے کے دوران کارکنان کی جانب سے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے حق میں نعرے۔
الرٹ 🚨
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی مختلف وادیوں میں گزشتہ رات سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
شاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیئے بند کر دیا گیا ہے
کشمیر بنے گا پاکستان ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے ۔ مسلم لیگ ن جیت کر حکومت بنائے گی اور وزیراعظم شاہ غلام قادر ہونگے
@CMShehbaz@rajanadir92@UzairAk_6@sgqadir
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ حلقہ ایل اے 23 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارنر میٹنگ عوام کی بھرپور شرکت کے باعث بڑے عوامی اجتماع کی صورت اختیار کر گئی۔ شرکاء نے امیدوار کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی مہم مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
یہ میرا بابا ہے : شہیید کے بیٹے کی ایسی بات کہ جنازے میں شرکت کے لیے آئے پاک فوج کے جوان بھی رو پڑے ۔۔۔ یہ بچہ ایس ایس جی کے شہیید کمانڈو تحسین خان کا بیٹا ہے ، جسے اپنے دادا نے اٹھا رکھا ہے ، جنازے میں شریک ایک کمانڈو نے تصویر کی طرف اشارہ کرکے پوچھا یہ کون ہے تو بچہ بولا یہ میرا بابا ہے ۔۔۔۔۔۔ بچے کی یہ بات اور اپنے والد سے والہانہ محبت دیکھ کر وہاں موجود سب لوگوں کی آنکھیں نم ہو گئیں ، شیر کا جگرا رکھنے والا ایک فوجی افسر بھی بچے کی اس بات پر رو پڑا ، دعا ہے اللہ کریم کمانڈو تحسین خان کے درجات بلند فرمائے اور انکے بیٹے و دیگر اہل خانہ کا حامی و ناصر ہو آمین
قائد نواز شریف ملک پاکستان اس وقت بہت مسائل کا شکار ہے آٹا مہنگا ہے غریب عوام رل گئ ہے وزیراعظم کو بتائیں کہ عوام کے لیے بہتری کا راستہ نکالیں
@NawazSharifMNS
سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہء قطر پر اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ہیں
وزیر اعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے ملاقات کریں گے اور قطر کے سابق امیر مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر امیر قطر، قطری شاہی خاندان اور قطری عوام سے اظہار تعزیت کریں گے.وزیرِ اعظم کا یہ دورہء قطر قطری شاہی خاندان، قطری عوام اور پاکستانی حکومت و عوام کے مابین دہائیوں پر محیط دیرینہ برادرانہ تعلقات کی عکاسی ہے.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.
مظفرآباد:
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان
یوم سوگ کے موقع پر آج 13 جولائی کو آزادکشمیر بھر میں پرچم سرنگوں رہے گا
حکومت آزادکشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
تیرہ جولائی 1931کو مادر وطن کی آزادی کیلئے سری نگر جیل کے باہر اللہ اکبر سے لا الہ الااللہ کی صداؤں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شھدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے
#یوم شہداء جموں
پاکستان میں 2900 روپے میں 20 کلو آٹا مل رہا ہے آزاد کشمیر میں 2100 روپے میں 40 کلو مل رہا ہے پاکستان میں بجلی فی یونٹ 55 روپے اور آزاد کشمیر میں 3 روپے فی یونٹ ہے یہ دونوں فیصلے “سیاسی حل” کے طور پر کئے گئے تھے لیکن آزاد کشمیر میں غصہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا https://t.co/QFMGuEuPsU