“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.”
- Imran Khan
#PTIwon180seats#ImranKhan
وہ روایتی سیاست دانوں سے ہٹ کر ہے اسے بکنا نہیں آتا اسے جھکنا نہیں آتا وہ صرف اللہ سے ڈرتا ہے کسی اور سے ڈرنا نہیں آتا یہی وجہ ہے شاید برسوں سے ملک میں طاقت دھاندلی کے زور پر حکمرانی کرتے لوگوں کو وہ پسند نہیں آتا ان کو یقین ہوگیا ہے کہ وہ ان کے اقتدار کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کردے گا اس لیے آج تمام قوتیں ایک ہوکر اس کے خلاف ہوگئیں لیکن وہ ڈٹا ہوا ہے۔
#FreeImranKhanNow
پاکستان کا واحد لیڈر جس نےذاتی زندگی سے فلاحی کاموں تک اور اب اپنی سیاسی جماعت کی پائی پائی کا حساب بھی دے دیا مخالفین نےہمیشہ منہ کی کھائی اورایک ہی بات ثابت ہوئی #صادق_و_امین_عمران_خان
Our Quaid was right. Unlike a theft which is done by individuals, corruption is like a cancer that afflicts a nation & destroys it. It robs a country of development & prevents investment from coming in esp where country's ldrship is itself corrupt.
He is Fighting For our Generations
He is Fighting For our Sovereignty
He is Fighting For Rule of Law
He is Fighting against Mafias
He is Fighting against Corruption
He is Fighting against slavery
He is Fighting for Haqeeqi Azadi
#KhanFightingForPakistan
سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزراء اور صحافیوں کیخلاف مقدمات اسی ذہنیت کی عکاسی اور عمل ہے جو برطانوی فوج آزادی کی تحریک روکنے کے لئے برصغیر کے لوگوں پر کرتے تھے- گورا بھاگ گیا لیکنن اپنے چمونے چھوڑ گیا- عمران خان پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ انہی چمونوں کیخلاف لڑ رئا ہے