Congratulations for all teachers to permout 9 to 14 and 14 to 16.
One again congratulations..
Credit gse to #Mujeeb gharsheen sb
And #Yousaf_khan_kakar sahb..
Soon as soon inshullaah...
فیس بک دیکھتے ہوئے اچانک سامنے یہ تصویر آ گئی تو ہاتھ رک گیا اور نظریں جم گئیں
کم از کم میرے پاس اس تصویر کو عنوان دینے کیلئے لفظ نہیں
ہاں البتہ ٹپکتے آنسو ہیں جو سینہ چیر رہے ہیں _
اس تصویر کی خوبصورتی کا اندازہ صرف اہلِ محبت ہی کر سکتے ہیں😥🙏🏻 😍
1 بندے کے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود بھی وہ اپنے قوم کے لیے سب کچھ قربان کرے اور ہمارے کچھ غلام سربراہ اس عظیم ہستی کے خلاف اور جاسوسی کا دعوہ کرے ۔
افسوس اسے محکوم قوم پہ ۔
#Khan_ImK_enjoy_Yor_life..
ہمارے نصیب میں غلامی ہے ۔
#مولاناشہبازعلیزرداری✌✌✌✌💔