سرگودھا: تھانہ سیٹیلائٹ ٹاؤن کی حدود لاہور روڑ پر افسوسناک واقعہ سامنے آگیا معصوم نوجوان پر لاتوں مکوں اور تھپیڑوں کی بارش کر دی گئی ، متاثرہ نوجوان نے ڈی پی او سرگودھا اور ASP سٹی سرکل سے کاروائی کا مطالبہ کر دیا
@OfficialDPRPP@sargodhapolice@RpoSargodha@CMComplaintCell
فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر اور شریفوں کی غلام پنجاب پولیس نے ایک اور قلعہ فتح کر لیا۔۔شاباش پنجاب پولیس
پاکستان تحریک انصاف ضلع منڈی بہاوالدین کے سینئر نائب صدر فیصل عمران گوندل کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد اور پنجاب پولیس کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شدید توڑ پھوڑ۔ کرسیاں، صوفے، بیڈز، کھڑکیاں، دروازے، الیکٹرک موٹرز، عمران خان کے ہورڈنگز ، مین گیٹ سمیت ڈیرے پر موجود متعدد اشیاء کو توڑ پھوڑ دیا۔
@PTIofficial
آج گجرانوالہ کی عدالت میں ضلعی صدر پی ٹی آئی منڈی بہاؤالدین طارق محمود ساہی کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک اور انہیں منہ پر کپڑا ڈال کر پیش کرنا عدل، انصاف اور آئین کی روح کے منافی ہے۔ طارق محمود ساہی کا جرم صرف اپنی سیاسی وابستگی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سرائے عالمگیر آمد پر استقبال کرنا بتایا جا رہا ہے۔
سیاسی اختلاف کو انتقام میں بدل کر کارکنوں کی تذلیل کرنا جمہوری اقدار کی نفی ہے۔ طارق محمود ساہی کے ساتھ روا رکھے گئے اس غیر انسانی رویے اور ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
اہم ترین 🚨
سوات میں مراد سعید کے کزن کمال خان کے گھر پر آج صبح نامعلوم افراد کا چھاپہ
فوٹیجز میں ان عناصر کے چہرے بہت واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان کے خلاف بھرپور کاروائی ہونی چاہیے اور جلد ہونی چاہیے۔
27 ستمبر کا خوف ، راولپنڈی پولیس کا سینئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف میاں عمران حیات کی رہائش گاہ پر مسلسل 10 دنوں سے غیر قانونی چھاپے جاری۔
آج پھر رات کی تاریکی میں بھاری نفری کے ہمراہ غیر قانونی چھاپہ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
سہیل آفریدی تھوڑی دیر پہلے کبوتر چوک پشاور میں انڈر پاس کا افتتاح کرنے پہنچے تھے، جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد سہیل آفریدی کے لیے امڈ آئی اور نعرے بازی شروع کر دی۔
عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری
عدالتی حکم کی روح کو پاؤں تلے روندتے ہوئے!
سابق ٹکٹ ہولڈر NA-70 و نائب صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب مبشر مقصود اعوان کے 3-MPO کے احکامات آج لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ختم کیے گئے اور فوری رہائی کا حکم دیاگیا، مگر رہائی کے فوراً بعد انہیں دوبارہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ کے حکم اور عدالتی عمل کی روح پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔
شیخوپورہ میں پولیس کا عام لوگوں کے ساتھ یہ برتاؤ؟؟؟ سوچیں کیمرہ ان ہے اس کے سامنے یہ حالات ہیں تو جب کیمرہ نہیں ہوتا ہوگا تو پھر کیا کرتے ہوں گے ایک خاتون اتنے مہذب طریقے سے انکل جی کہہ رہی ہے اور اگے سے دیکھیں وہ شخص تھپڑ مانے کی کوشش کر رہا ہے @OfficialDPRPP
شہدادپور:- پاکستان تحریکِ انصاف ضلع سانگھڑ کی جانب کے 27 ستمبر لانگ مارچ اور ضلع میں احتجاج کے حوالے سے مُشاورتی اجلاس جس کی صدارت ڈویژنل صدر مُشتاق جونیجو اور ضلع صدر سانگھڑ چوہدرئ نوید انجُم نے کی!!
حالیہ واقعات کے پیش نظر اور 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کی جنرل سیکرٹری ایم این اے شیر علی ارباب کا خصوصی پیغام
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
”کل عمران خان صاحب کے پورے خاندان بشمول 3، 6 سال کے بچوں تک کو اُٹھا لیا گیا۔ پنجابی رو رہا ہے، وہاں سانس لینے تک کی آزادی نہیں۔ سندھی، گلگتی، کشمیری رو رہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلی ہیں۔ تو کیا لوگ نفرت نہیں کریں گے؟ کوئی لیڈر ہے جو تمام صوبوں کو اکٹھا کرے؟ عمران خان صاحب واحد ہیں، جو قومی یکجہتی اور تمہارے وقار کی علامت ہیں۔ ہماری تقریریں، صرف تقریریں نہ سمجھیں، تھوڑا سوچیں۔ کوئی اگر آپ کو بتا رہا ہے کہ اس سب سے ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جائینگے، تو غلط بتا رہا ہے، ہماری جان بھی چلی جائے تو بھی ہم عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر راج کی دھمکیوں پر میں چیلنج کرتا ہوں کہ لگا کر دِکھائیں۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا