YouTuber, Aun Ali Khosa released first video after returning home safely.
He was abducted on the night of August 15, by some unidentified individuals from his house.
Is the software update mechanism failed? What's the message he is trying to deliver there?
#AunAliKhosa
اگر عمران خان زندہ رہے اور جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں استحکام نظر نہیں آئے گا، آپ فوج کی مجبوری کو بھی سمجھیں- انجینئر محمد علی مرزا
اسی طرح کے لوگ تھے جو سانحہ کربلا کے وقت حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے یزید کی مجبوریاں سمجھا رہے تھے...
میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں اور آپ.....؟
اے افواج المسلمین!
اے مسلم حکمرانو!
کہاں ہو تم؟
اسرائیلی فوج نے خان یونس میں المواصی کیمپ پر 2000 پونڈ کے امریکی ساختہ بم برسادئے۔ لاشیں راکھ بن گئیں۔ دوران نماز بمباری کی گئی جس کے یہ ابتدائی مناظر ہیں۔ جب سول ڈیفنس کی گاری ریسکیو کرنے آئی ان کو بھی نہیں چھوڑا، اب وزارتِ صحت کے مطابق شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ چکی ہے اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
@SaveGazaPK@Mushahid@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
#SaveGazaLives
#GazaGenocide