اللہ بخشے ایک "بہت ھی" عظیم" "لیڈر" فرمایا کرتے تھے کہ ضمنی الیکشن تو ھمیشہ حکومتِ وقت ھی جیتا کرتی ھے کیونکہ لوگوں نے اپنے کام کروانے ھوتے ھیں،
اللہ بخشے بہت ھی عظیم لیڈر تھے
BREAKING
عمران خان حکومت میں کرپشن بڑھ گئی
ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی رپورٹ 2020جاری
پاکستان 4 درجے کرپٹ ممالک کی فہرست میں مزید گر گیا
پارلیمنٹ، عدلیہ، انتظامیہ، پولیس & فوج میں کرپشن زیادہ۔ رپورٹ کیا کہتی ہے سنیے اس blogمیں https://t.co/7J78DVjcJd
ایک قانون طاقت ور کے لئے جو بنی گالا کے ناجائز محل کو قانونی بنا دیتا ہے، دوسرا قانون مخالفین کے لئے جس سے شر سے اپوزیشن کے گھر محفوظ نہیں۔ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، وفا نواز شریف کے جرم میں انتقام کا نشانہ بننے والے سب ساتھیوں کو سلام۔ ہر ظلم کا حساب ہوگا
میاں نوازشریف کا ساتھ صرف وھی لوگ چھوڑ سکتے ھیں جو یا تو انتہائی بزدل ھیں اور یا پھر انکا دامن صاف نہیں ھے اور وہ اپنی کسی کمزوری کی وجہ سے بلیک میل ھورھے ھوں،
صاف دامن،شیردل، دلیر اور محبِ وطن لوگ کبھی بھی نوازشریف کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے.......... کبھی بھی
آجکل پاکستان میں بھی ارناب گوسوامی بننے کیلئے دوڑ لگی ہوئی ہے ریٹنگ ملتی ہے اعلی سطح تک رسائی ملتی ہے پیسہ تو آتا ہی ہے تاہم باور رہے ایسے آلہ کاروں سے ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے جو طاقتور لوگوں کے ذاتی ایجنڈے کو قومی مفاد بنا کر پیش کرتے ہیں https://t.co/I0oncPupLS
اپنے سینے پر صادق اود امین کا تمغہ سجائے۔نعرےلگانے والا عمران خان جو یہ کہتے تھکتا نہیں تھا۔کہ احتساب میری ذات سے شروع کیا جائے۔اب اقتدار اور اپنے سر پرستووں کی حمایت سے انصاف کی رہ میں سب سے بڑی رکاوٹ خود ہے۔ نواز شریف
@MaryamNSharif@MemonaMushtaq@immorternal1@summandar01