@PakSarfrazbugti ,you say govt jobs are not being sold then what is happening here? A degree from the supposedly non-existent “University of Abbottabad, Pakistan” has reportedly been accepted. If teachers are appointed through money, what future does BLN have?
@alizaihere Whatever favors of Iran toward Pakistan you are counting actually belong to the era of Reza Shah Pahlavi, not to this mullah regime of the Islamic Republic of Iran.
If I am correct, then please tell us should we stand with Crown Prince Reza Pahlavi or with this current regime?
خاتون نے بےحس عوام کو صحیح آئینہ دیکھایا
"اسے واقعی اریسٹ ہو جانا چاہیے تھا وہ اسی قابل تھا۔ اس نے زندگی کے 70 سال اس عوام کو دیئے، اس بےحس قوم کو دیئے۔ یہ بےحس قوم ہے ۔اس قوم کو غربت سے ، مہنگائی سے ، بجلی کے بوج تلے مر جانا چاہیے ۔ یہ لوگ اپنے بچوں کی خاطر نہیں نکلے ہیں نہ ہی یہ خان کے لئے نکلے گے۔ خان وہ ہے جو کھیل کے میدان میں آ کر ملک کا نام روشن کیا ، کینسر ہسپتال بنایا ، یونیورسٹیاں بنائیں ۔ یہ بے حس عوام اسے انصاف دلائے گی ؟
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
#تحریک_تو_چلے_گی
ملک آدھا رہ گیا ہے اور آج اس ادھے ملک کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو 1971 میں مشرقی پاکستان کیساتھ ہوا تھا۔
صرف 9 مئی یوم سیاہ تھا ؟؟ مشرقی پاکستان الگ ہوا،
آرمی پبلک اسکول کے جو 400بچے مرگیےتھے وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟" انور مقصود
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
عمران خان نے موجودہ ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کا خود انٹرویو کر کے انہیں ایئر چیف بنایا تھا ان کے علاوہ دو اور لوگوں کا انٹرویو ہوا مگر عمران خان نے انہیں ایئر چیف بنایا کیونکہ عمران خان کو لگا کہ یہ مذہب سے لگاو رکھنے والا شخص ہے ! حامد میر ۔۔۔
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances