There is no God but ALLAH and Prophet Mohammad ﷺ is the last and final messenger of ALLAH
▪Love 🇵🇰 & Pak-Army
▪ Khan is Hope,He is The Leader of Leaders💯 PTI
15 اکتوبر کو عمر فاروق ظہور کا نام انٹرپول 'ریڈ نوٹس' سے نکلوا کر تحفہ دیا گیا، ایف آئی اے اس شخص کیخلاف شہزاد اکبر کی ہدایت پر کارروائی کررہی تھی، اب یہ صاحب معتبر بن کر عمران خان کیخلاف گواہی دے رہے ہیں۔۔ واہ جی واہ
یہاں کے حالات کی وجہ سے ارشد شریف ملک چھوڑنے کے بعد پہلے دبئی گئے، پھریہاں کی حکومت نے دبئی حکومت سے رابطہ کیا تو انہوں نے ارشدکو ٹائم دیا کہ کہیں اور چلے جائیں، ارشد کے پاس کسی اور ملک کا ویزہ نہیں تھا اس لیے وہ کینیا پہنچے۔۔۔- کاشف عباسی
#ArshadSharif
https://t.co/hRJFrb1fXu