جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز خوفناک انکشافات۔ بڑی سٹوری بریک کر دی۔ زرداری کے ساتھ بڑا ہاتھ ہوگیا، ٹھکانے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا 🔥🔥
امریکا نے پاکستان کو بول دیا ہے کے ہمیں ایران پر حملے کے لیے اڈے چاہیئے۔ اس سلسلے میں 15نومبر تک مُلک کی آئین میں بہت بڑی تبدیلی ہونے لگی ہے۔پی ٹی آئی اور خان صاحب کے پاس ڈیل کا آپشن رہا جائے گا۔ کچھ دنوں بعد صوبے بنائیں جائیں گے اور 15 نومبر تک 29 ترمیم کر کے فیلڈ مارشل عاصم منیر تا حیات صدر پاکستان مقرر کردیا جائے گا۔ نون لیگ راضی ہوگئی ہے، پیپلزپارٹی نہیں تیار، بلاول تیار ہے لیکن زرداری نہیں مان رہا۔ یہ سب کچھ امریکا اور عاصم منیر کر رہا ہے۔ اس لیے عاصم منیر صدر کا عہدہ لے کر امریکا کو اڈے دیگا اُس کے بعد خان صاحب کے کیسز لگنا شروع ہو جائیں گے۔ جو عدالتیں انصاف دے گی نہیں اُس کے بعد خان صاحب صدر سے رحم کی اپیل کرنے کا اپشن بچاتا ہے جو خان صاحب کرے گا نہیں یہ سب کہانی ہے جو میں نے کھل کر آپ کو بتا دی ہے۔
ملک کے سب سے بڑے غدار نے ایک اور غداری کر دی پہلے لاہور میں پھر پشاور میں اور اب کراچی میں بھی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال بتا دیا ۔اب ہزاروں غریب کینسر کے اس ہسپتال سے مفت علاج کروائیں گے اور بچ جائیں گے ۔ ایسا ہسپتال بنانے کی کیا ضرورت تھی۔
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا!
باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
”کبھی مایوس نہیں ہونا۔۔مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰہ کیطرف سے آتی ہے اور اللّٰہ کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ ان شاءاللّٰہ ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!