آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چنانچہ اس پر اللہ تعالیٰ پردہ اٹھا دے گا تو انہیں کوئی چیز ایسی عطا نہیں ہو گی جو انہیں اپنے رب عزوجل کے دیدار سے زیادہ محبوب ہو
(صحیح مسلم؛449)
*اَللّٰھُمَّ أَسْأَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَائِكَ*❤️🩹
رسول اللہﷺنے فرمایا:
جب جنت والے جنت میں داخل ہو جائیں گے۔
(اس وقت) اللہ تبارک وتعالیٰ فرمائے گا: تمہیں کوئی چیز چاہیے جو تمہیں مزید عطا کروں؟
وہ جواب دیں گے:
کیا تو نے ہمارے چہرے روشن نہیں کیے؟ کیا تو نے ہمیں جنت میں داخل نہیں کیا؟
اور دوزخ سے نجات نہیں دی؟
پھر ایک دوسرے شخص نے کہا: اللہ سے دعا کیجیے کہ میں ان میں سے ہو جاؤں۔ تو آپ صلی اللہ علیه وآله نے فرمایا: "عکاشہ تم سے سبقت لے گئے"۔
(فتح الباري شرح صحيح البخاري)
زندگی ایک موقع ہے، اسے ضائع نہ کریں!
جب حضرت عکاشہ رضي اللہ تعالى عنه نے سنا کہ ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، تو انہوں نے جلدی سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ سے دعا کیجیے کہ میں ان میں سے ہو جاؤں۔ آپ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا: "تم ان میں سے ہو"۔
@Anonymous768827 سکندر اعظم سے برطانوی اور پھر روسی پھر امریکی اور اب انڈین...... نسل در نسل باپ بدلنے والے ہمیں کیا یاد کروائیں گے... ہر وقت تمہارے منہ سے پاکستان کیلئے غلاظت نکلتی رہتی ہے
@osinit_4 چ.وتیا لوگ ہیں.... نہ تو یہ انڈین فوج جیسا ایڈوانس سسٹم ہوگا اور نہ ہی یہ اتنے ٹرینڈ ہیں.... جو انڈین ایس فور ہنڈرڈ کو تباہ کر سکتے ہیں ان کیلئے اف گا.نڈو تو حلوہ ہیں
@Anonymous768827 بالاخر خون نے جوش مارا اور افغانیوں نے اپنے باپ سے تعلق بحال کر لیا ہے... یہ کھوتی کے بچوں کیلئے پاکستان کافر ملک ہے لیکن چونکہ ان میں روسی خون دوڑ رہا ہے تو روس ان کا باپ ہے
عشرہ ذی الحجہ اور جمعہ کا دن!
"عشرہ ذی الحجہ کا جمعہ عام جمعوں سے زیادہ فضیلت والا ہے کیونکہ اس میں جمعہ کے ساتھ ساتھ عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت بھی جمع ہو جاتی ہے"
|[فتح الباري لابن حجر: ٤٦٠/٢]|
@Anonymous768827 یہ منافقین پہلے چھپ چھپا کے ان کو داماد بناتے تھے اب پچھواڑا لال ہونے پر سرعام بول رہے ہیں... بڑے بڑے امرا سرعام آ کر بکواس کرتے کہ ان سے ہمارا تعلق نہیں ہے نہ یہ ہمارے پاس موجود ہیں اور چار چھتر لگتے ہی سب اگل دیا ہے...
@Anonymous768827 بھائی جی ایچ کیو کی پتلونوں کے ذکر کے ساتھ یہ بھی ذکر لازمی کرنا کہ افغانی اپنی لاکھوں عورتیں انہی بغیر پتلون والوں کے ہاں دہائیوں تک رکھوا گئے تھے جن کو اب زبردستی بھیجنے پر بھی وہ واپس جانے کو تیار نہیں ہیں
*آپ انہیں کسی بھی اسکینڈل میں نہیں پائیں گے، نہ ہی کسی لیک ہونے والی فائل میں ان کا نام ہوگا۔*
ان کے بیرونِ ملک کوئی بینک اکاؤنٹس نہیں، مغرب سے کوئی مشکوک تعلقات نہیں۔
نہ پارٹیاں، نہ خفیہ دعوتیں، نہ عہدے، نہ محلات، نہ سرمایہ کاری، نہ سیکیورٹی اسکواڈ،
نہ صدر کی شان، نہ رہنما والا رعب ، نہ بادشاہ کا جاہ و جلال۔
وہ ایک بزرگ ہے، وہیل چیئر پر بیٹھا ہوا، جس کا جسم کمزور ہو چکا ہے مگر ظاہر و باطن یکساں پاکیزہ ہیں۔
اس کے پاس نہ دولت ہے نہ دنیا کی آسائشیں—سوائے ایک اللہ پر ایمان رکھنے والے دل کے،
حق کی جستجو کرنے والی روح کے، اور ایسے شعور کے جو جدوجہد کو آزادی کا واحد راستہ سمجھتا ہے۔
وہ اپاچی ہیلی کاپٹر سے نہیں ڈرا، نہ اس کی سفید داڑھی F16 کی گھن گرج سے کانپی۔
یہ معذور سا بوڑھا شیخ دنیا کی سب سے طاقتور عسکری قوت کا بانی ہے،
اور تمہاری اس دنیا میں اس کے پاس صرف اتنا ہی ہے جو اس کا ایک دن گزارنے کے لیے کافی ہو۔
نہ بل گیٹس… نہ ایلون مسک… نہ جیف بیزوس…
*اپنے بچوں کو مردانگی کی اصل حقیقت، وفاداری کا مطلب اور اخلاق کی پہچانایسے لوگوں کے ذریعے سکھاؤ۔*
اللہ کی قسم! *یہی لوگ امت کا تاج ہیں،*
اور ذلت و غلامی کے اس دور میں * عزت و غیرت* کی سب سے روشن علامت۔
*شیخ أحمد یاسین رحمہ اللہ*
( بانی حماس)
چلنے والوں کے لیے تکلیف کا سبب بننے والی چیزوں کو ہٹانا، سلام کا جواب دینا، اچھی بات کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔
(صحیح البخاری ۵۵۶۳)
اسکے بعد باعث حیرت عالم بچے سے اُسکا نام پوچھتے ہیں وہ بتاتا ہے عمر۔
اللہ نے شام کی زمین کے بچوں میں بھی خیر رکھی ہے
شام میں کسی ریفیوجی کیمپ کے چوراہے میں کچھ بچے کھیل رہے ہوتے ہیں کہ علماء کی ایک جماعت میں سے ایک اُن بچوں کو صحیح بُخاری کی ایک حدیث سناتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔
👇
یعنی ہم یہیں اکھٹے ہو کر ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں۔
تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر راستے پر بیٹھنے کا حق ادا۔
صحابہ نے سوال کیا کہ وہ کیا ہے؟
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نگاہیں جھکا کر رکھنا،
👇۔