بلوچستان کے ساتھ بڑا ظلم، جب سی پیک روٹ کا اعلان کیا گیا تو پلان میں وہ روٹ بنایا گیا جو مختصر اور سب سے کم راستہ ہوگا، سی پیک کے تحت خیبر پختونخواہ سے ڈیرہ اسماعیل خان سے ہوتا ہوا ژوب، بلوچستان کے راستے روڈ بننا تھا جو سب سے مختصر روٹ تھا اور وہاں پہ صنعتی زونز بننے تھے وہاں سے فائبر آپٹکس گزرنی تھی جس سے ایک پسماندہ علاقے میں ترقی کا دور آتا، لیکن پنجاب میں سی پیک کے پیسوں سے سب سے ناکارہ منصوبہ اورنج ٹرین زبردستی بنایا گیا، اب لنڈے کا ارسطو احسن اقبال یہ کہہ رہا ہے کہ یہ اورنج ٹرین منصوبہ تو سو فیصد پنجاب حکومت کے پیسوں سے بنا ہے اس کو شرم بھی نہیں آتی، سی پیک کی آفیشل ویب سائٹ پر اورنج ٹرین کے منصوبے کے تمام ثبوت موجود ہیں وہاں پر چینی کمپنی اور چینی عہدیداران موجود تھے حکومت پنجاب کے مطابق بھی یہ منصوبہ سی پیک کے تحت مکمل ہوا۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
“یہ اسٹیبلشمنٹ چاہے الٹے لمک جائیں، چاہے سیدھے لمک جائیں، چاہے چھلانگیں ماریں، چاہے مولوی لانچ کریں یا کوئی اور فتنہ لانچ کر دیں
مگر حقیقت یہ ہے کہ اب یہ عمران خان کی مقبولیت کو ختم نہیں کر سکتے”۔
@ImranRiazKhan
گوجرانوالہ کینٹ ،ہماری فصلوں کو تباہ کر کے ڈی ایچ اے بنایا جا رہا ہے،ہم سے زبردستی ہماری زمین ہتھیائی جا رہی ہے۔
متاثرین کا خاموش احتجاج بے چارے کچھ کر تو سکتے نہیں۔
سابقہ بھارتی چیف جسٹس کا کہنا ہے عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی ملٹری مافیا سے لڑنا ہے
ان تھرڈ کلاس جرنیلوں نے ملک میں شخصی آزادی ختم کر دی ہے اور ملک کو مکمل برباد کر دیا ہے اور عمران خان وہ واحد شخص ہے جو اس آزادی کے لیے جنگ لڑ رہا ہے
رکشہ ڈرائیور نے حلفاً کہہ دیا کہ ہم روانہ مریض لے کر شوکت خانم آتے ہیں ہم نے 70 سے 80 لاکھ تک کا غریبوں کا اعلاج یہاں مفت ہوتے دیکھا ہے ن لیگ بکواس کرتی ہے شوکت خانم کا نام ہمیشہ رہے گا کیونکہ غریبوں کی خدمت ہوتی ہے