کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی میں واقع ایک عمارت کی بالائی منزل پر دھماکے کی آواز کے بعد آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے جبکہ متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے۔
#karachi#karachinews#NorthNazimabad#Sindh#Pakistan
ارباب ڀيل جي معصوم نياڻي گنگا جي ميت حيدرآباد کان دادو ڊسٽرڪٽ جيل ايمبولنس ذريعي آندو ويو جتي ، معصوم نياڻي جي ميت ايمبولنس وسيلي دادو ڊسٽرڪٽ جيل اندر آئڻ بعد ارباب ڀيل کي معصوم نياڻي جو منهن ڏيکاريون ويو جنهن بعد معصوم نياڻي جو ميت واپس اباڻي ڳوٺ طرف رواني ٿي وئي ،
حیدرآبادکے علائقے مسو بھُرگری کے سینئر صحافی غلام مصطفیٰ بروہی کے والد عبداللہ بروہی جگر کی بیماری کے باعث انتہائی علیل ہیں۔اطلاعاتِ سندھ اورصحافتی تنظیموں سے اپیل کی جاتی ہے کہ صحافی کے والد کا علاج سرکاری خرچ پر کرایا جائے ۔
@Afzalbutt01@sharjeelinam@jamkhanshoro 03337960238
حیدرآباد کے ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی 💔
کوٹری کے جامشورو سائٹ ایریا میں مہران کار اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا۔
حادثے میں حیدرآباد انڈس پھاڑی سائٹ ایریا سے تعلق رکھنے والی پٹھان فیملی کے 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
#Emargancy#Jamshoro
کراچی والوں کے لیے اہم پیغام اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
آج ہم 3 بجے جلسے کے لیے روانہ ہوں گے کراچی کی غیور عوام نکلے ہم نے ہر صورت جلسہ کرنا ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
1. اتوار کی صبح سوا چار بجے سنسان سڑک سے حیدر آباد سے کراچی روانہ ہوا: وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی
2. سندھ حکومت نے نہ صرف میری بلکہ میری ٹیم کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈالا: سہیل
@SohailAfridiISF@HaleemAdil
کراچی سمیت پورا سندھ مقتل گاھ بن چکا ہے۔ خاص طور پر صحافیوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے۔ کبھی سکھر تو کبھی سانگھڑ تو کبھی کراچی۔۔ آج بھی کراچی کالا بورڈ ڈفینس کے پاس اینکر امتیاز میر کو گولیاں ماری گئیں۔ جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اور ان کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔
The Media Forum condemns the murderous attack on senior journalist Imtiaz Mir. We demand that the perpetrators be brought to justice without delay, and the safety of journalists be ensured at all costs.
#imtiazmir#themediaforum#journalistsafety
The Media Forum condemns the murderous attack on senior journalist Imtiaz Mir. We demand that the perpetrators be brought to justice without delay, and the safety of journalists be ensured at all costs.
#imtiazmir#themediaforum#journalistsafety
🚨 ALERT
*🚨 لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں بھارتی ڈرون گرا ہے، یہ صورتحال الارمنگ ہے۔۔۔عین ممکن ہے کہ زوردار دھماکا اسی وجہ سے ہوا ہو
#IndiaPakWar#Lahore#OperationSindoor