اپنی قوم کی خاطر لڑو، صوبہ کراچی کی خاطر، سندھی قوم سے لڑو، ہتھیار اٹھاؤ، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی
سندھی قوم کو کھلم کھلا دھمکیاں جو کراچی میں دہائیوں سے رہ رہے ہیں NCCIA اب کہاں ہے؟
#SindhIsOne
📢خبردار
افغانیوں کے لیے سخت ترین پالیسی جاری کر دی گئی ہے
قانونی ہو یا غیر قانونی
کسی نے کرایہ دار رکھا ، نوکری دی ، یا دوکان
سب پکڑے جائیں گے
غور سے سنیں اور آگے شئیر کریں
پنجاب کی طرح افغانی بھگائیں سندھ کو بچائیں
سندھ حکومت افغانیوں کی سہولتکاری کرنا بند کرے
جس طرح پنجاب سے ان کو نکالا جا رہا ہے اسی طرح سندھ سے بھی ان کو نکالیں۔ہمیں سندھ حکومت پہ بھروسہ نہیں اس لہئے وفاق اپنا کردار ادا کرے
ایڈوکیٹ عاقب راجپر
وزیر اعلیٰ سندھ صاحب اس کا نام اسد میمن اور لاڑکانہ سے تعلق ہے ۔ ہم اس کو جانتے تو نہیں لیکن اس کا وڈیو پیغام سن کر دکھ ہوا کہ یہ آپ سے ملنے کی خود گزارش کر رہا ہے ۔
اب ہم یہ تو نہیں کہیں گے آپ ایرے غیرے نتھو کھیرے کی مدد کرتے ہیں جو آپ کا پروگیٹو ہے اور مدد کرنی بھی چاہیے ، لیکن اس کا تعلق سندھ سے ہے تو آپ کو چاہیے کہ 7 مرتبہ پاکستان کی سب سے بڑی پہاڑ پر چھڑنے والے کے ساتھ آپ ضرور ملاقات کریں۔
@SindhCMHouse@sindhinfodepart
سندھی اداکار بے روزگار کیوں؟
ڈرامے سندھ میں بن رہے ہیں لیکن ہزاروں سندھی اداکار بے روزگار بیٹھے ہیں
دوسری طرف دوسرے صوبوں کے اداکار کاسٹ کیے جا رہے ہیں
سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے فنکار صرف تالیاں بجانے کے لیے ہیں یا ان کے لیے بھی کوئی کردار سوچا جائے گا؟
سکینہ سموں
پی ٹی وی کا نام بھی پنجابی/پختون ٹیلیوژن نیٹ ورک رکھ لو
یہ گذشتہ برس بھرتی کیے گئے صحافیوں کی فہرست ہے جس میں پنجابی پختون اردو سب بھرتی کیےگئے مگر کسی بھی سندھی سرائیکی یا بلوچ کو بھرتی نہیں کیا گیا یہ ہے وہ تعصب لوٹ مار جس کو یہ پاکستان کانام دیتےہیں
#PunjabStandsWithRaziDada
👩🏼🎓سکولوں میں زبردستی ویکسینیشن کے بعد کئی بچیوں کی طبیعت خراب ہو گئی اور اُنہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا
🤲خدارا! اپنے بچوں کے معاملے میں صاف اور دو ٹوک موقف اختیار کریں
☢️دنیا کے سب تجربے ہمیشہ ہم غریبوں پر ہی کیے جاتے ہیں💔
💉سیلاب زدگان کیلیے مدد نہیں پر مغرب فری ویکسین دے رہا ہے
ڈاکٹر حسن عباس نے سندھو دریاء پر ڈیمز اور کینالز بنانے کے خلاف ٹی وی ٹاک شوز اور دوسرے فورمز پر مدلل کیس پیش کر کے ڈیم مافیاز کو بے نقاب کیا. سندھی عوام ڈاکٹر حسن عباس کو خراج تحسین پیش کرتا ہے