Journalist at Samaa News|Gold medalist in Law| Advocate High Court carrying the legacy of My Late Father| Youngest Elected Vice President Press Club 2025-26
Aik Sawal...!
یہ ہے وہ مین ہول، فیصل آباد فیڈمک انڈسٹریل اسٹیٹ علامہ اقبال فیز ٹو۔
چار مزدور آکسیجن سے عاری غلاظت میں اتار دیے گئے—نہ حفاظتی کٹس، نہ ایس او پیز، نہ زندگی کی کوئی ضمانت۔
روزی کی خاطر گئے تھے، زندگی گنوا آئے۔
ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا… مگر اصل سوال: جواب کون دے گا؟
فیصل آباد کرپشن اسکینڈل
پہلے ساتھ بیٹھنے والے ملازمین اور افسران کی کرپشن پر چشم پوشی کی گئی
اب جب کرپشن کی تحقیقات ہورہی ہیں تو وہی ادارے کے لوگ حقائق پر پردہ ڈال رہے
کیا وجہ ہو سکتی ہے اس رویے کی !
#FWMC#SaafSuthraPunjab@mar#RidaSandhu#Journalist
This man is gone insane
Misinformation on sensitive regions like Balochistan only fuels unnecessary fear and confusion. Facts matter. Responsible journalism demands ground realities over false narratives. Balochistan is peaceful, resilient, and full of untapped potential. 🇵🇰
بلوچستان کے شہر سینڈیک میں20ٹن سونا اور تانبے کے پہاڑ تھے!پھر سائنسدانوں کو ہٹا کر چائنہ کےہاتھ میں سب دیدیا! 20 ٹن سونے میں سے ایک کلو سونا بھی پاکستان کو نصیب نہیں ہوا۔۔کون ہیں وہ لوگ؟20ٹن سونے کی ڈکیتی ! رضوان رضی نے بڑا راز فاش کر دیا
#PublicNews#PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab@realrazidada@Isarrana1
وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ہمارے شہداء کی قربانیوں، ماؤں کی دعاؤں اور محافظوں کے عزم کی پہچان ہے۔
آپریشن بنیان المرصوص حوصلے، اتحاد اور دفاعِ وطن کے غیرمتزلزل عزم کی علامت ہے۔ 🇵🇰
@OfficialDGISPR#BunyanUmMarsoos
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
Honored to complete National Workshop Balochistan (Media–19) as the sole participant from Faisalabad
An enriching 3-week journey of learning, exposure & perspective from Balochistan to key national institutions.
#ISPR
Pride moments of Meeting with President of Pakistan
Asif Ali Zardari
🇵🇰♥️🦅
At president House Islamabad
#Group Photo with Mr President
#RidaSandhu#SamaaTV#Advoacte
Honour to meet General Sahir Shamshad Mirza,
the 18th and final Chairman Joint Chiefs of Staff Committee (CJCSC) of Pakistan (2022–2025).
Random #Click with him after his Talk regarding
Prevailing regional Instability.
🦅👩🏼🎓🇵🇰
From Balochistan Diaries #RidaSandhu#Journalist
بنت حوا ہو یا پری زادی،،،
یا کسی سلطنت کی شہزادی ،،،
کس پہ بے داد کرنے نکلی ہو ،،،
کس کو برباد کرنے نکلی ہو ،،،
اے جمال جمال و دل آرا ،،،
حسن کی آخری گواہی ہو ،،،
حشر ساماں ہو آئینے کے لیے،،،
تم قیامت نہیں تباہی ہو ۔۔۔!
🌹♥️🦅
#misssandhu#ridasandhu#journalist#SamaaTV#Saree
گزشتہ روز کی سما پر بریکنگ ،،،
فیصل آباد میں نجی اسکولوں کی من مانیاں ۔۔۔۔
جس پر سی ایم نے نوٹس لیا اور
محکمہ تعلیم کو لائن حاضر کیا
Breaking News by Rida Sandhu Adv HC
#SamaaTV#BreakingNews#RidaSandhu
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar hayyat