حیدرآباد
انڈس ہوٹل حیدرآباد میں اقلیتی لڑکیوں کے اغوا اور مذہب کی تبدیلی کے بعد شادیوں کے حوالے سے ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا
جس مین ایاز لطیف پلیجو @AyazLatifPalijo پیٹر جیکب فقیر شیوا کچھی @FaqirShiva وینگس @VeengasJ سندھو سورٹھ @SindhuSorath پشپا کماری ڈاکٹر ورشا۔بھمرلال کرنانی نرمل کمار میگھواڑ سردار کھیمچند بھیل وکیل بگھوان داس بھیل وکیل کانجی مل وکیل چمن راٹھور وکیل لال بھیل وکیل کیول کمار کے ساتھ پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکن سماجی کارکنان اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ صحافی برادری سمیت لوگوں نے شرکت کی جس میں مقررین کا کہنا تھا کہ اقلیتی لڑکیوں کے اغوا اور مذہب تبدیلی کے بعد شادی کے واقعات میں اضافہ افسوسناک ہے، حکومت اور ادارے فوری طور پر قانون سازی پر عمل درآمد کرائیں۔
Dawn: Palijo asserts that Sindh does not belong to corrupt politicians, waderas and bureaucrats who had pushed the already misery-stricken population of Sindh to the brink of destruction by increasing poverty, lawlessness and unemployment.
https://t.co/1RVJ8J964C
#AyazLatifPalijo
Rains have exposed our governance, politics, economy, planning, administration, infrastructure, morality and social habits. If they want safe, prosperous & decent living for their citizens, then flood stricken Sindh, Balochistan & South Punjab need modernization in every sector.
Dickens about us:
It was the best of times, it was the worst of times, it was the age of wisdom, it was the age of foolishness, it was epoch of belief, it was epoch of incredulity, it was season of Light, it was season of Darkness, it was spring of hope, it was winter of despair.
یہ ہے محبتوں بھرا سندھ، یہ ہے ايک مختلف، روادار اور پرامن پاکستان.
انتہاپسندی اور نفرتوں سے کوسوں دور، محبتوں کے شہر مٹھی، تھر میں، ہندو نوجوانوں کی جانب سے امام بارگاه ملوک شاہ ميں محرم کی مجلس کا انتظام کيا گيا، جس ميں سينکڑوں مسلمانوں اور ہندوئوں نے شرکت کی.
#Ashura#Muharram
May you all rest in peace. Prayers and condolences for families of Lieutenant General Sarfraz Ali, Major General Amjad, Brigadier Khalid, Major Saeed, Major Talha and Crew Chief Mudassir who rendered their lives for flood stricken people.
پورا سندھ ڈوبا ہوا ہے، ريسکيو آپريشن اور رین ایمرجنسی صرف تصاوير اور جعلی بلوں تک محدود ہے۔ کراچی، حيدرآباد سميت سارے شہر اور دیہات زيرآب ہیں، اکثر وزراء فوٹوسیشن، بيانات،آرام اور ٹويٹس ميں مصروف ہيں. کاروبار تباھ ہو چکے ہيں. بجلی، گيس،ريسکيو، واسا، کے ڈی اے،انتظامیہ سب غائب ہيں.
بنده بيمار ہے علاج بتائيں؟
کيا کھاتا پيتا ہے؟
چرس، ہيروئن، گٹکا، پان، ٹھرا، آفيم وغير؟
۔
ملک تباھ ہو رہا ہے علاج بتائيں؟
ملک کا خيال رکھاہے؟
جی بلکل، 47 سے ہر دوتين سال بعد جمھوری حکومت ختم، انتہا پسندی کا فروغ،کرپشن، مارشلاز،پڑوسيوں سےتضاد، صوبوں کےوسائل پر قبضہ، باقی سب خير ہے.