🔸🙌🔸🙌🔸🙌🔸🔸🙌🔸🔸🙌🙌🔸🔸
"بیوی سے زندگی بنتی ھے ---------------جنت بھی جہنم بھی 😂😂😂😂
یہ شادی اپنی فطرت میں ------------------نہ چنگی ھے نہ ماڑی ھے😂😂
🔸🙌🔸🙌🔸🙌🔸🔸🙌🔸🔸🙌🙌🔸🔸
میری تمام فالورز سے ریکویسٹ ھے کے اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اپنی بیوی کو بیشک کچھ نہ دیں لکین تسلی کے دو بول اور اس کی خدمت کے لئے اس کو appricate ضرور کریں۔
بس اتنا یاد رکھیں۔
اگر آپ کسی کے جگر کا ٹکڑا ہیں تو وہ بھی کسی کے جگر کا ٹکڑا ہیں۔
اپنی بیوی کی عزت کریں اللہ اجر دیں گے
ufff Allah mian tu spree py rt kr kr k thak gyi hun main account say level hi ni ora hy,,🤧🤧🤧Esiliay kehtay nah roz kaa home work roz krna chaihay 😔😔pta ni log 15+ account kesy chlatay mjse tu 2 ni mange oray🙄😼
سنو جاناں !!!
اگر کبھی میں ۔۔۔۔
ٹویٹر پر ........
18-20 گھنٹے کے لئے نہ نظر آؤں
تو
۔
۔
۔
تو
یہ مت سوچنا کہ میں میں گم ہو گیئی ہوں
بلکہ
سمجھ
جاناں
کہ میں
لمبی تان کر سو گیئی ہوں 🙌😆😁🙌😂😄😜😜😂😂
#mamaKiLaadoم
بابا جی : پُتر اگرکوئی چاہے دوسرے اس کو دعاوں میں یاد رکھیں تو اسکو چاہئیے وہ بھی انھیں دعاؤں میں یاد رکھا کرے 😇
لاڈو :بابا جی اگر کوئی چاہتاہو دوسرے اس کو آر ۔ٹی میں یاد رکھیں تو؟🙊🙎
بابا جی کہنے لگے:👇
ہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہاہا ہاہاہاہا
😅😂😂😅😅😂😂😂😂😂😂
#MamaKiLaado
کل کچھ یوں ہوا کہ شہد کی مکھی آ گیئی میرے پاس ،تو میں نے اونچی اونچی چللانا اور کوئی پشتو ٹائپ لنگویج شروع کر دی 😆😆
تو :
مما :" اتنا تو تب نہیں چیخی تھی جب گری تھی تم ،تب تو آواز نہیں نکلی تھی "
می : مما کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں 😁😁😂😂😜😜😜😜😜😜