جواد احمد کے بعد اقرار الحسن بھی پاگل پن کی اس حد تک پہنچ چکا جہاں یہ راہ چلتے لوگوں کو بھی کاٹ سکتا ہے
اگر ان کے گھر والوں نے اپنی بچی کچی عزت بچانی اور تو ان کو چاہیے ان دونوں کو گھر میں بند کرکے رکھے۔
سوشل میڈیا پر تمام سیاسی جماعتوں کےلوگ بشمول صحافی بےتکی باتوں پر بحث برائےبحث کرتے رہتےپرعوام کو جو اصل مسائل درپیش ان پر کوئی بات نہیں کرتاجیسے مہنگائی لاقانونیت دہشتگردی طبی سہولیات یہ وہ ایشوز جن پر بات ہونی چاہیےپر نہیں ہمیں تو لوگوں کی شادی ۔نیا جوتا نیا جوڑا ڈسکس کرنا ہے
نئے سپریم لیڈر ایران میں منتخب ہوئے ہیں ۔ مرچیں یہاں بیٹھے کچھ لوگوں کی تشریف میں لگ گئی ہے۔
یہودیوں کی تکلیف تو سمجھ آتی کہ مسلمانوں سے نفرت کرتے پر یہ کچھ نام نہاد مسلمان کو کس بات کی تکلیف ہے
کچھ کم ظرف حسد زدہ احساس کمتری کے شکار لوگوں کے ہاتھ سوشل میڈیا لگ گیا ہے اب بس بیٹھے ہیں کسی کوغدارکسی کو کافر کسی کو ملک دشمن توکسی کو اسلام دشمن کے فتوے لگا کر اپنےاپ کو عقل کل ثابت کرنے پر تلے ہوئے
ایسے لوگ کسی کا اچھا نہیں سوچتے۔منفی سوچ کے حامل یہ لوگ صرف نفرت بانٹے ہیں
یہ سارے جو کے پی کے اور اسلام آباد اسمبلی میں بند ہوکر احتجاج کا ڈھونگ کر رہے اچھا انکو اندر ہی بند رہنا چاہیے کوئی سہولیات فراہم نہیں ہونی چاہئے انکو تاکہ انکو بھی پتہ چلے قید کیسی ہوتی ہے یہ سب کے سب صرف اپنے مفادات کے لئے عوام کو بیوقوف بناتے اصل میں کچھ کرنا کرانا نہیں ہے
عوام نے تو احتجاج میں ڈنڈے شیلنگ اور سیدھی گولیاں بھی کھا لی ذرا یہ نام نہاد پی ٹی آئی کے کھسی لیڈران کچھ غیرت اور شرم ہی کھا لیں
جس کے نام پر ووٹ لیے اس کے لئے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم ڈیل کرنا چھوڑ دے اور عوام کو گمراہ کرنا بند کر دیں۔
خان جیسا اصول پرست انسان کبھی نہیں جھکےگا نا ہی ڈیل کرےگا اور موجودہ ہومیوپیتھک قیادت میں ریڑھ کی ہڈی ہی نہیں کہ کھڑے بھی ہو سکے اسلئے خان کو چاہیے اپنی صحت کیلئے اور یہ دیکھنے کیلئے کہ صحیح معنوں میں انکے نظریےکےساتھ کون کھڑا پارٹی ختم کرنے کا اعلان کردےاور پھر دیکھے تماشا!
عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اسمبلی میں پہنچ کر خان کے نام پر سیاست کر رہے ان سب کی روٹیاں لگی ہوئی خان باہر اگیا تو انکی مراعات بند ہو جائے گی اس لئے احتجاج کے نام پر فوٹو شوٹ کروا کر گھر نکل لیتےہیں
خان کو900 سے زیاد دن ہو گئےجبری قید میں پر یہ نٹھلےکچھ بھی نہیں کرسکے
جنہوں نے 9 اپریل کو عوام کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیاخان کی منتخب حکومت ختم کی
آپ لوگوں کو کیا لگتااب آپ کے مینڈیٹ کا احترام کرے گے یا تسلیم کرے گے ان کی بری طرح شکست ہوئی ہے
یہ لوگ اپنی انا کی خاطر ملک کو تباہ کر دینے والے ہیں
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں
اپنے ووٹ کا پہرہ دیں
کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں
آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
تمام ریاستی اداروں کو ساتھ ملا کر لاڈلے کو جتانے کے لئے الیکشن کمیشن نے دھندلی نہیں دھندلا کیا ہے۔
عوام کا اتنا خوف پہلے پولنگ کا عمل تاخیر سے شروع کیا اور پھر وقت بھی نہیں بڑھایا۔
یہ #الیکشن_نہیں_سلیکشن ہے
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں
کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں
آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے