“میں لندن میں ٹیکسی میں بیٹھا تو ڈرائیور پاکستانی تھا، میں نے پوچھا عمران خان کے بارے میں کیا جانتے ہو؟ تو اس نے کہا سر میں عمران خان کے لیے اپنی جان دے سکتا ہوں اور رو پڑا، لوگ آپکے والد سے اتنی محبت کرتے ہیں”۔
مہدی حسن کا عمران خان کے صاحبزادوں سے مکالمہ
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
اسلام آباد میں مجھے چند لوگوں نے اغوا کیا، مارا پیٹا اور پھر کمرے پر لے گئے اور مجھے دھمکایا کہ ہم سی سی ڈی کے لوگ ہیں۔ انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی اور میری ننگی ویڈیو بنائی۔ میں 4 بچوں کی ماں ہوں، مجھے انصاف چاہیے، خاتون کی اپیل
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
یہ ہمارے ملک میں کیسا کلچر پروان چڑھ رہا ہے؟ جہاں خواتین اور بچوں کو harass کرنا معمول بنتا جا رہا ہے، اور انتظامیہ Ex-Prime Minister عمران خان کی بہنوں کو زدوکوب کرتی ہے اور پھر بھی کسی کو کوئی احساس، کوئی شرم نہیں .!!
جسٹس طارق محمود جہانگیری کے بچوں نے کچھ بڑے امتحانوں میں بہت اچھا پرفارم کیا لیکن انہیں انٹرویو میں فیل کر دیا گیا اور پھر جسٹس جہانگیری کو پیغام دیا گیا کہ آپ کی وجہ سے آپ کے بچے اتنے اچھے عہدوں پر نہیں جا سکے ! مطیع اللہ جان ۔۔۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
اچھی خبر یہ ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کا ڈونیشن اکاؤنٹ بحال ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں
🚨اہم انکشاف
میں مینا خان آفریدی ، سہیل افریدی اور دو اور لوگ کھڑے تھے کہ کنٹینر کے نمازی کو دھکا دے کر نیچے پھینک دیا میں اس نمازی کو اٹھا رہا تھا کہ اسنائپر نے مجھے گولی مار دی ۔
زخمی کارکن محب اللہ آفریدی کا خطاب
مطیع اللہ جان گولیاں چلنے کے سرکاری ثبوت منظر عام پر لی آئے🚨
مطیع اللہ جان 26 نومبر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کا سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا منظر عام پر لے آئے، جبکہ 27 نومبر کا ڈیٹا ابھی تک غائب ہے جس کو حاصل کرنے کے وقت مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کو اغوا کر لیا گیا تھا۔
جب مجھے پتہ چلا کہ علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی تومیں وہاں جانا چاہ رہا تھا لیکن جیسے ہی میں کے پی ہاؤس سے نکلا تو اطلاع ملی کہ ان کا وہاں فالس فلیگ آپریشن کا ارادہ ہے، سہیل آفریدی
آج کے دن 26 نومبر کو مجھے گولی لگی تھی، میرے ساتھ 35 اور لوگ بھی زخمی تھے جن میں سے تین لڑکے شہید ہو گئے۔
ہم چار گھنٹے زمین پر پڑے تھے کیونکہ پولیس ہمیں نہیں چھوڑ رہی تھی
26 نومبر کے زخمی کارکن کی گفتگو 🔥