⚘ الھم صلی علی محمد وآلہ آل محمد وبارک وسلم وصلو علیہ ⚘🇵🇰
ملعون قادیانی اور PTI,TLPکے سپوٹر مجھ سے دور رہیں ورنہ مدر سسٹر ون کر چھڈا
🇵🇰ووٹ کو عزت دو 🇵🇰
جواب ۔ مشرقی بارڈر پر رہنے والے پنجاب کے پنجابی کبھی یہ نہیں کہتے امارا کلچر امارا زبان ایک ہے تم یہاں آ کر رہ لو ہم تمھیں روٹیاں بنا کر کھلائیں گے وٹہ سٹہ بھی نہیں کرتے
سہولتکاری نہیں کرتے رہائش نہیں دیتے چند ٹکوں کے لئے پنجاب کی دھرتی کا سودا نہیں کرتے اسی لئے پنجاب محفوظ ہے
پنجاب کی تقسیم کی بات اس لئے ہوتی ہے کہ یہ ہر سال ہزاروں ارب کے موتیوں جیسے اناج کے دانے اگل دیتا ہے۔ باقیوں کے پاس بیابان صحرا، کلراٹھی بانجھ زمین، اور معدنیات کی لوریوں کے علاوہ کچھ نہیں، جنہیں چاٹ کے انسان مر تو سکتا ہے زندہ نہیں رہ سکتا۔
خیال امروز
عزت مآب وزیراعظم جناب شہباز شریف صاحب!
یہ ناچیز عرض کرنا چاہتا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ, آئی ایم ایف, پیپلز پارٹی, ٹاؤٹ استحکام پارٹی, تیل کی تقسیم کار کمپنیوں, فنانس اور داخلہ کے ٹاؤٹ وفاقی وزیروں اور کرپٹ بیوروکریسی کی ہر بات مان کر آپ اقتدار کو دوام دے سکیں گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے-
وزیر داخلہ کے کندھے پر بندوق رکھ کر آپ کی طرف پہلا فائر داغا جا چکا ہے اور آپ خاموش ہیں- آپ پر لیڈر بننا فرض ہے, اشرفیہ کا جنرل مینیجر بننا نہیں- میں یہاں آپکو یہ یاددہانی کروانے کی جسارت بھی کروں گا کہ آپ لیڈر آف دی ہاؤس بھی ہیں-
نیز آپکا موجودہ سسٹم پنجاب حکومت کو کمزور کرنے میں لگا ہوا ہے- میں یہ الزام قطعی نہیں لگاؤں گا کہ اس عمل میں آپکی شمولیت ہے, لیکن ایسا ہو رہا ہے-
قوم کو یہ بھی بتا کر انکا اعتماد بحال کریں کہ حمزہ شہباز صاحب کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں انجام دہی کیلئے کیا ڈیوٹی سونپی گئی ہے؟ شکریہ سر-
جس ملک میں الجزیرہ کی ویب سائٹ بند اور اسرائیل کے سب اخبارات کے لنک کھلے ہوں اس ملک کا سسٹم واقعی گر گیا ہے، شرم حیا نہیں رہ گئی اس حکومت میں، شیم پروف حکومت ہے، کشمیریوں کا قتل عام کیا، کسی نے رپورٹ کیا کہ کشمیری تو بائیکاٹ کر رہے ہیں اٹھ کے اس کی ویب سائٹ بند کر دو، بندے کے منہ پہ کالک لگی ہو اسے نشاندہی کرنے پر اپنا منہ دھونا چاہیے یا نشاندہی کرنے والے پر پڑ جانا چاہیے؟ ہر معاملے کا علاج لاٹھی، گولی، بندش، پابندی، آمریت سے، جیسے ہلاکو خان کی حکومت آ گئی ہو
سسٹم میں کوئی خرابی نہیں ہے سسٹم کو چلانے والے ٹھیک نہیں ہیں۔
پنجاب کا حال دیکھیں وہاں ایک عورت کی حکومت ہے اور خیبرپختونخوا میں آدمی کی حکومت ہے ۔
وہ عورت بہتر حکومت چلا رہی ہے پنجاب میں روزگار ہے حکومت ٹریکٹر ، رکشہ بائیکس سب دے رہی ہے
اور ہمارا آدمی کچھ نہیں کر رہا
امید ہے اس جواب سے آپکی تسلی ہو گئی ہو گی نہیں تو اپنی پنج ہزار سالہ نام نہاد تاریخ سے باہر نکل کر دیکھیں پشتونوں نے ہمیشہ طاقتوروں کی کاسہ لیسی کی ہے ہمیشہ پیسے کے لئے استعمال ہونے والے پشتون ہیں بیٹیاں تک بیچ دیتے ہیں 🤬👇
@realrazidada زرداری اسی لئے کرانچی بیٹھا ہوا ہے تاکہ سندھی قوم پرست ( نام نہاد) جماعتوں کے ذریعے سندھ کے شہروں قصبوں میں ہڑتالوں کے ذریعے حالات خراب کیے جائیں
پنجاب نے تین کروڑ ٹن گندم پیدا کی جو اس کی ضروریات سے زائد رہی۔ تا ہم باقی صوبوں کی ضروریات زائد تھیں، یوں دس لاکھ ٹن باہر سے درآد کرنا پڑے گی جو کُل پیداوار کا تین فیصد بنتا ہے۔ جن کے پاس اپنی ضرورت پوری کرنے کی صلاحیت نہیں، اب وہ پنجاب کو طعنہ زنی کریں گے؟
سوات تھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے میں چھ پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید ہو چکے ہیں اگر وزیرِداخلہ میں ایک فیصد بھی غیرت باقی ہے تو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائے تاکہ اگلا آ کر ریاست کی رٹ بحال کر سکے اور جوانوں کو شھید ہونے سے بچا سکے کچھ تدابیر کر سکے
جو دو صوبوں میں داخلہ کے فرائض سے غافل ہے وہ بیس صوبوں کی کیا حالت کروا دے گا سوچیئے
ان کو کاکروچ مت کہئیے، اس لفظ سے توہین اور کراہت جڑی ہے۔ یہ ہماری اگلی نسل ہے جس نے اس ملک کو سنبھالنا ہے، اس معاشرے کی روایات کو آگے لے کر چلنا ہے۔ اپنی اولاد کو کوئی انسان اتنی کراہت سے مخاطب نہیں کرتا۔ اگر وہ مطمئن نہیں تو انہیں اپنی راہ متعین کرنے دیں۔
قدرت کو اپنے فیصلے کرنے دیں، اس میں ڈرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ آ گئے تو کیا ہو گا۔ ان کے آنے سے جو ہو گا بہتر ہو گا۔
انشا اللہ
💐🙏🦾