اسٹیبلشمنٹ کیسے اب pTi سے نمٹے گی یہ تو بعد میں ہوگا
لیکن پہلے انکو تقسیم کرنے دے پھر دیکھیں گے
اور مولانا نے kpk اسمبلی پر نظریں لگایے ہیں
اب اسکے لیے اتنا تو بنتا ہے ۔کہ فیض اور باجوہ کو سنایا جایے
کیونکہ یہ جزباتی ہے ۔جلدی پگل جاتے ہیں
لگتا ہے ۔jui kpk
ppp.sindh
pmln punj
یہ سیاست بڑی حرامی چیز ہے ۔اسمیں جو نظر آتا ہے وہ حقیقت نہیں ہوتا۔
اور جو بولا جاتا ہے وہ سچ نہیں ہوتا بس مفادات کا کھیل ہے کبھی ادھر کبھی ادھر ۔
پٹواریوں مولانا کے بیان سے مطلب نکالنے کے بجایے Kpk پر دھیان دو۔
اور دیکھو مولانا Pti کے ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں۔+++
کسی کوتو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر کہنا چاہیے کہ آپ غلط کر رہے ہیں اور ہم نے ایسا کیا،
پی ٹی آئی کی حکومت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی اور انہوں نے ہی گرائی، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
پاکستان بہت تیزی کے ساتھ سول وار کی طرف جا رہا ہےمجھے لگتا ہے۔کہ اسٹیبلشمنٹ اور ارمی مل کر اس ملک کو تباہ کرنے کی سپاری لی ہے
اس بار سب کی امیدیں تھی کہ کویی مظبوط حکومت بنے گا ۔حالات درست سمت اختیار کرے گےلیکن نہیں حافظ لوگوں کو بس اپنی گرفت مظبوط رکھنی ہےچاہے ملک کا بیڑا غرق ہو
ڈاکٹر اسراراحمد،حکیم محمد سعید اور عبد الستار ایدھی مرحومین نے کئی دہائیوں پہلے جس گریٹر پلان کا تذکرہ کرکے عوام کو آگاہ کردیا تھا کہ ایک فتنہ آپ پر مسلط کیا جائے گا اور اس فتنہ کے حمایتی پاکستان کے تمام دشمن ایک ہی پیج پر ایک ہی منجی پر ہوں گے
الحمدللہ آج اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
مسلم لیگ کے انیس اٹھاسی کے زمانے کے انداز والے پروپیگنڈے کو سن دو ہزار چوبیس میں دیکھ کر پی ٹی آئی کے لونڈے کہہ رہے ہیں کہ تواڈا پروپیگنڈا و بابا تے شے ای کوئی نئی
مسلم لیگ نے کوئی پروپیگنڈا کرنا ہو تو تحریک انصاف کے بچوں سے کلاس لے لے
تو پی ٹی آئی والے تب تک نیکسٹ لیول پہ جاکر فارم پینتالیس و چھیالیس اور سینتالیس میں ووٹوں کے فرق پہ مبنی کاغذات کی ویڈیوز وائرل کرکے پارٹی بدلنے والے امیدوار کے گھر کے باھر ڈیرے بھی ڈال دئیے تھے ساتھ ہی الجزیرہ پہ نسلی قسم کی دستاویزی فلم چلوا چکے تھے
مسلم لیگی دوستوں کا صابن اتنا سلو ہے کہ جب رات سے انہوں نے جنگ و جیو کیخلاف ملک ریاض کے ہاتھوں بک کر انکی جیت مشکوک بنانے والی پروپیگنڈا مہم کا الزام لگانا شروع کیا
جب تک پاکستان اور ایران کا غیر قانونی تجارت اور باڈر بند نہ ہو جایے ۔
تب تک ان حملوں سے خوفزدہ نہ ہو ۔یہ یمن اور اسراییل فلسطین تنازعہ کو پس پشت ڈالنے کیلیے ایک سہولت کاری کے سوا کچھ نہیں ۔
جب تک سمگلنگ ہے ۔تب تک کچھ نہیں ہے ۔
پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت پیغمبرانہ پیشہ ہے۔
پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر کا گرینائیٹ ہے۔
پاکستان کے پاس گیس اور تیل کے زخائیر ہیں۔
پاکستان کے پاس سونا ہے تانبا ہے۔
پاکستان اس خطے کا اہم ملک ہے۔
پاکستان خدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
پاکستان کے پاس بیش بہا خزانے ہیں۔
یہ وہ سارا چورن ہے جسے مذہب میں لپیٹ کر لوگوں کو 75 سال سے کھلایا جا رہا ہے۔ جبکہ اس دوران دنیا کے بیشتر ممالک بشمول ہمارے پڑوسیوں کے تعلیم اور ٹیکنالوجی پر بھروسا کر کے کہیں سے کہیں نکل گئے۔
ایلون مسک کے پاس کونسا گرینائیٹ کا پہاڑ ہے؟
جیب بیزوس کے پاس کونسے تیل اور گیس کے کنوئیں ہیں؟
اسٹیو جابز کونسی زراعت کرتا تھا؟؟
کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست فیل ہو گئی ہے۔
ابے سالو سوشل میڈیا کو الزام دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکو، تمہارے لالچ، مفاد پرستی، نفرت اور تشدد نے ریاست کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ جہالت کی انتہا یہ ہے کہ بجائے شرمندہ ہونے کے دوسروں کو الزام دیتے ہیں۔ اور بار بار ایک ہی چورن بیچتے ہیں۔
اعجاز حسین ف ب سے منقول
کیا ریاست، ریاست لگا رکھی ہے
اگر دو جرنیل اور اُن کے چھ ماتحت کمانڈروں کا نام ہی ریاست ہے تو یہ آپ کو مبارک ہو
ہم ایسی کسی ریاست کو ماننے سے انکاری ہیں
ہمارا ریاست کے ساتھ عمرانی معاہدہ ہے کہ تحفظ اور برابری کے مواقع دے گی اور جواب میں اُس کے قوانین کا ہم پر اطلاق ہو گا۔