The Baloch Liberation Army (BLA) has identified the female commander martyred in Nushki as Bani Baloch, also known as Banri. According to the organization, she joined the BLA in 2014 and became part of the Majeed Brigade in 2022.
چاہے وہ پنجابی دانشور ہو، صحافی، بلاگر یا عام آدمی۔ بلوچوں کے بارے میں ان کا عمومی رویہ اور ذہنیت وہی ظاہر کرتا ہے جو ریاستی، فوجی اور نوآبادیاتی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔
ایک مسجد سے اعلان ہوا کہ سرمچار گلیوں میں پہرہ دے رہے ہیں۔ بچے مسلح افراد کے ساتھ سیلفیاں بنوانے میں زیادہ دلچسپی لے رہےتھے۔ دن بھر مختلف سمتوں سے وقفے وقفے سے فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں آتی رہیں۔ میلے کے منتظمین نے ہمیں ہوٹل سے باہر نکلنے سے منع کر دیا۔
https://t.co/QRTdBIn7Dt
نوشکی، گلنگور میں آر سی ڈی شاہراہ پر مرکزی پل کو بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا گیا۔
علا��ائی ذرائع کے مطابق کیشنگی سے لیکر کردگاپ تک آر سی ڈی مرکزی شاہراہ پر بلوچ سرمچاروں کا کنٹرول برقرار ہے
نوشکی کے علاقے احمدوال میں مسلح افراد نے مال بردار ٹرین کو نذر آتش کر دیا۔ علاوہ ازیں، انہوں نے پولیس تھانہ احمدوال اور مقامی گرڈ اسٹیشن کو بھی آگ لگا دی۔
جنگیں دلوں میں جیتی جاتی ہے۔ یہ چند گولیاں نہیں، بلکہ یقین اور حوصلے کے نمائندے ہیں۔
ہر چھوٹا قدم، ہر خاموش قربانی، ہر نظر کا اعتماد کسی دن بڑے خوابوں کو حقیقت میں بدل دی��ا ہے۔
The Baloch Liberation Army (BLA) has released a video claiming control over Nushki city. The footage shows intense clashes and seen that both men and women are involved in the BLA’S operations.